banner
rana-waseem.bsky.social
@rana-waseem.bsky.social
جتنے بھی عمران خان کے ٹائیگر ہیں سب فالو کریں پلیز
‏إيّاك‌َ نَعبُدُ وَ إِيّاك‌َ نَستَعِين‌ُ♥️
Pinned
‏بریکنگ نیوز 🚨: میری زندگی اللہ کے ہاتھ میں ہے، عاصم منیر کے ہاتھ میں نہیں۔۔۔!! عمران خان...
September 9, 2025 at 7:07 AM
انتقام کے طور پر شیخ مجیب، ذوالفقار علی بھٹو اور نواز شریف کی بیگمات کو بھی کبھی جیل کی کال کوٹھڑی میں نہیں دھکیلا گیا جیسے مجھ سے انتقام لینے کیلئے میری اہلیہ کیساتھ کیا گیا۔عمران خان۔۔۔
June 5, 2025 at 8:06 PM
جانوروں کا معاشرہ طاقت کی حکمرانی پر چلتا ہے۔ جس میں طاقتور قانون سے بالاتر ہوتا ہے جبکہ انسانوں کے معاشرے میں جب طاقت کے زور پر حکمرانی کی جاتی ہے تو وہ معاشرہ تباہ ہو جاتا ہے۔عمران خان۔۔۔
June 5, 2025 at 8:04 PM
‏حکومت نے سرکاری طور پر اعلان کردیا ہے کہ اگلے ساتھ مہنگائی موجودہ مہنگائی سے تقریباً ڈبل ہوگی،مزمل اسلم ....
June 3, 2025 at 2:30 AM
‏ڈاکٹروں کی نواز شریف والی ہو رہی ہے لیکن وہ کہہ رہے اگر اگلی دفعہ ہمارے ساتھ نواز شریف والی ہوئی تو پھر یہاں تماشہ لگے گا۔
ڈاکٹر صاحب غیرت دی گولی بناؤ تے کھاؤ
March 9, 2025 at 1:31 PM
‏انتہائی اہم

عوام الرٹ رہے بڑے عہدوں پر بیٹھے چھوٹے لوگ بغض نفرت میں پاگل ہو چکے ہیں قیادت بھی خان سے ملاقات نا کروانے پر فوری انٹرنیشنل ہیومن رائٹس تنظیموں سے رابطہ کریں میڈیا اسمبلی اور سپریم کورٹ کے باہر فوری احتجاج کریں۔۔۔
February 17, 2025 at 7:09 AM
‏عمران خان باؤنسر کروانے کے موڈ میں ہیں۔۔۔

عمران خان نے تحریک انصاف کے اندر بہت بڑی پالیسی تبدیلی کر دی ہے 26 نومبر کو جو لوگ احتجاج میں شامل نہیں تھے ان سب کو سائیڈ لائن کر دیا جائے گا۔۔۔

سعید بلوچ
January 29, 2025 at 6:06 AM
میں اسٹیبلشمنٹ سے اپنی ذات کی خاطر کچھ نہیں مانگتا۔ میں اگر ان سے بات کروں گا تو وہ صرف ملک اور قوم کی بہتری کے لیے ہو گی۔ اصل کنٹرول تو ان کے ہاتھ میں ہے۔باقی سب ان کی کٹھ پتلیاں ہیں جو ان کے اشاروں کی منتظر رہتی ہیں۔

عمران خان
January 23, 2025 at 2:10 PM
‏ججز کمیٹی نے عدالتی فیصلے کو نظر انداز کرتے ہوئے زیر سماعت مقدمے کو واپس لیا ہے۔۔؟؟ یہاں سوال پیدا ہوتا ہے توہینِ عدالت جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس امین الدین خان پر مشتمل کمیٹی نے کی ہے۔۔؟؟

جسٹس منصور علی شاہ کے اہم ریمارکس۔۔۔🔥
January 23, 2025 at 6:36 AM
‏جسٹس منصور علی شاہ اس نکتے پر سب سے زیادہ زور دے رہے ہیں کہ ایک جوڈیشل آرڈر کو ایک انتظامی آرڈر کیسے ختم کر سکتا ہے؟
January 21, 2025 at 5:52 AM
‏9 مئی اور 26 نومبر کو جو ہمارے نہتے بچوں کو اسنائپر سے مارا گیا اُسکا جواب دینا ہوگا یہ کونسا قانون ہے کہ آپ ابھی نندن اور کلبھوشن کو تو معاف کر دیتے ہیں لیکن اپنے لوگوں پر گولیاں چلاتے ہیں۔۔۔؟؟

شاندانہ گلزار۔۔۔
January 17, 2025 at 2:50 PM
‏عمران خان وقار کے ساتھ باہر آئے گا جس دن عمران خان باہر آئے گا کروڑوں لوگ اس کا استقبال کریں گے۔۔۔

صاحبزادہ حامد رضا
January 17, 2025 at 2:49 PM
پاکستان اور دنیا بھر میں بسنے والے عمران خان کے سوشل میڈیا واریئرز کو السلام علیکم!!!!
January 15, 2025 at 3:32 AM
پہلی بار آپ سے متفق۔

لیکن آپ شروعات کریں قوم سے اپنے پچھتر سالہ گناہوں کی معافی مانگیں اور آئندہ کیلئے عہد کریں کہ آپ صرف وہ کام کریں گے جو آپکو آئین پاکستان نے سونپا ہے ملک کے فیصلے سویلین اور عوام کو کرنے دیں آپ صرف سویلین حکومتوں کے آرڈر بجا لائیں آئین اور قانون کے دائرے میں
January 14, 2025 at 3:55 PM
‏پی ٹی آئی اور حکومتی مذاکراتی ٹیم کا تیسرا اجلاس 15 جنوری دن ڈیڑھ بجے طلب،پی ٹی آئی تحریری طور پر مطالبات دے گی، جوڈیشل کمیشن نہ بنایا تو پھر اگلی نشست نہیں ہوگی، عمران خان نے 31 جنوری تک کی ڈیڈ دے رکھی ہے۔۔۔!!!
January 13, 2025 at 12:55 PM
‏جو کل سے کمپنی ٹاوٹ فیصلہ سنا چکے تھے اب انکا کیا کرنا ہے۔۔۔؟؟؟؟

مارننگ شفٹ والے کمپنی مزدور ایچ ڈی لائٹ سے روشنی ڈالیں🤷‍♀️
January 13, 2025 at 5:43 AM
‏عمران خان نہ ڈرا، نہ جُھکا، بہادری سے کہا فیصلہ سُنائیں، لیکن آج پھر فیصلہ موخر کردیا گیا۔۔۔!!!
January 13, 2025 at 5:43 AM
‏اسلامی جمہوریہ پاکستان کا عدالتی نظام شاہراہِ دستور پر ننگا کھڑا ہے کوئی تو اس پر تڑپال ڈال دے پلیز۔۔۔۔☠️
January 13, 2025 at 5:42 AM
‏القادر ٹرسٹ کیس کا فیصلہ موخر کرنے کے بعد احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا اڈیالہ جیل سے روانہ ہوگئے، نئی تاریخ 17 جنوری ہوگی۔۔!!!
January 13, 2025 at 5:38 AM
‏پورے پاکستان کی طرح سندھ بھی جواب مانگتا ہے کہ

گولی کیوں چلائی۔۔؟؟
گولی کسی نے چلائی۔۔؟؟
ہمارے گمشدہ لوگ کہاں ہیں۔۔؟؟

حلیم عادل شیخ
January 11, 2025 at 1:13 PM
‏عمران خان کو کالر سے پکڑ کر گھسیٹا گیا ریاستی دہشتگری کا آغاز وہاں سے ہوا تھا آج یورپی یونین GSP پلس سٹیٹس کو ریویو کر رہی ہے کیونکہ پاکستان میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں۔۔۔

شعیب شاہین
January 9, 2025 at 11:33 AM
‏قاضی فائز عیسی ایک گندگی مرغی تھی جس نے گندے انڈے دئیے اور ان میں سے گندے گندے بچے نکل رہے ہیں۔۔۔

ایڈووکیٹ ابوذر سلمان نیازی 🔥🔥
January 8, 2025 at 10:29 AM
‏عمران خان جیسے بہادر شخص کو انتہائی بزدل لیڈرشپ ملی ہے جنکو عمران خان کا ویژن چھو کر بھی نہیں گزرا بہت سارے اچھے اور عمران خان کے ویژن کو سمجھنے والے لوگ ہیں لیکن بدقسمتی سے اُنکو کبھی فرنٹ پر آنے نہیں دیا جاتا فرنٹ پر سارے ریلو کٹے ہیں
January 7, 2025 at 1:09 PM
‏موجودہ حکومت 2-4 مہینوں کی مہمان رہ گئی ہے: شبلی فراز
January 7, 2025 at 1:07 PM
‏مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ غیر قانونی سزاؤں میں سب سے بڑی سزا دس سال والی مجھ بے گناہ کو سنائی گئی ہے۔ کسی بھی اور بے گناہ قیدی سے کم سزا سناتے تو میں خود میں شرمندگی محسوس کرتا۔۔۔

بیرسٹر حسان نیازی
January 6, 2025 at 2:00 PM