Rana
banner
rajputge.bsky.social
Rana
@rajputge.bsky.social
Imran Khan lover 🥰😍🥰
حقیقی_آزادی_کا_سال2025
April 15, 2025 at 7:27 PM
یہ ڈاکوؤں کا گینگ اب مل جل کر عوام کو لوٹ رہا ہے!!!💔💔💔
February 6, 2025 at 9:57 AM
Reposted by Rana
The only free man ❤️
January 13, 2025 at 6:54 PM
‏عمران خان نے ہمیشہ ذاتی فائدےپر اپنے اصولوں کو فوقیت دی ہے
وہ کسی بھی دباؤ کےسامنے اپنے مؤقف پر سمجھوتہ کرنے کے لیے تیار نہیں
انہوں نے پس پردہ سودے بازی کی سیاست کو رد کیا ہے
ماضی میں یہ ہوتا رہا اور ایسے معاہدے انصاف اور جمہوری اداروں کو کمزور کرنے کا سبب بنتے ہیں
جو زرداری اور نواز کا شیوہ رہا ہے
January 9, 2025 at 9:17 PM
‏اسلام آباد ڈی چوک سانحے میں ریاست کی سیدھی گولیوں سے شہید ہونے والے تاج الدین کے یتیم بچے پوچھ رہے ہیں کہ ‎#گولی_کیوں_چلائی
December 17, 2024 at 4:24 PM
‏ہمارا مطالبہ ہے کہ جلد از جلد 9 مئی کے فالس فلیگ آپریشن اور 26 نومبر کے اسلام آباد قتل عام کی شفاف تحقیقات اور ذمہ داران کے تعین کے لئے آزادانہ جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا جائے جس میں سینئر ترین سپریم کورٹ ججز شامل ہوں

قوم تیار رہے، میں جلد اگلے لائحہ عمل کا اعلان کروں گا
عمران خان
‎#گولی_کیوں_چلائی
December 17, 2024 at 10:56 AM
‏آج پاکستان کے قومی ہیرو، اور امتِ مسلمہ کے عظیم لیڈر عمران خان کو ناحق قید میں 500 دن ہو گئے ہیں۔ یہ ظلم نہ ہم بھولے ہیں اور نہ بھولنے دیں گے!
‎#ہمت_و_استقامت_کے_500_دن
December 16, 2024 at 10:11 PM
شہدا کا لہو پوچھ رہا یے کہ گولی کیوں چلائی؟
December 15, 2024 at 6:14 PM
محمد اسحاق کا تعلق اپر دیر سے ہے عمر 15 سال
اسلام آباد ڈی چوک احتجاج میں G-3 گن کی گولی لگی،اسلام اباد ہسپتال میں ڈاکٹر نے کہا کہ ہم آپکا علاج نہیں کرسکتے
پی ٹی آئی کے کارکن ہسپتال پہنچے اور اسحاق کو لیکر پشاور پہچے جہاں لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں اسکا آپریشن ہوا
سنیں اس کی زبانی
vt.tiktok.com/ZS6e9343n/
TikTok - Make Your Day
vt.tiktok.com
December 15, 2024 at 2:18 PM
‏اسلام آباد قتل عام کےسانحے کو جلیانوالہ باغ کی طرح نہ عوام بھولے گی نہ ہم بھولیں گے
جنرل ڈائیرکاقتل عام سوسال بعد بھی عوام کو یاد ہے
اس وقت نہ کیمرے تھے نہ میڈیا تھا اسلام آباد قتل عام کے شواہد اکٹھے کر رہےہیں
یہ شواہد چھپائے نہیں جا سکتے
آج نہیں تو کل سب ظاہر ہو جائے گا عمران خان
‎#گولی_کیوں_چلائی
December 14, 2024 at 6:53 AM
‏بدترین فسطائیت کے اس دور میں، خوف کے بت توڑ کر حق کے راستے پر چلنے والوں کو قوم کا سلام۔ آج ہر انسان آپ کی ہمت، جرات اور بہادری کی داستانیں بیان کر رہا ہے کہ کس طرح آپ نے آخری وقت تک اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر ریاستی ظلم اور جبر کا بہادری سے مقابلہ کیا۔

بلا شبہ، آپ سب جیت گئے!
‎#گولی_کیوں_چلائی
December 2, 2024 at 1:07 PM
حکومت اور اس کے اداروں کے خلاف جو اس وقت ہر جگا نفرت دیکھی جارہی ہے اس کا حساب گولی چلانے والے اور اس کا آرڈر دینے والوں سے لیں۔ سب سے بڑی غداری کی ہے نہتے شہریوں کو گولی مار کر۔ قاتلوں کو نا تو شہیدوں کے خاندان معاف کریں گے اور نا ہی ان کے اپنے خاندان!

‏⁧‫#گولی_کیوں_چلائی
December 1, 2024 at 6:31 PM
#اسلام_آباد_قتل_عام کے شہدا کی اب تک کی مصدقہ تفصیلات

مزید تفصیلات اکٹھی کرنے کے لیے مسلسل کوششیں جاری ہیں لیکن ہسپتالوں سے کوئی ڈیٹا نہیں دیا جا رہا
December 1, 2024 at 8:23 AM
December 1, 2024 at 8:19 AM
پوری دنیا میں پاکستانی اپنے لیڈر عمران خان کی کال پر بھرپور احتجاج کر رہے ہیں! #release Imran khan
November 24, 2024 at 6:35 PM
نُصرت بھُٹو اپنے گرفتار شوہر کے لیئے نکلے تو
بہادر
کُلثوم نواز اپنےگرفتار شوہرکےلئیے نکلے تو
بہادر
بینظیر بھٹواپنےگرفتارشوہرکےلیئے نکلے تو
بہادر
بُشری بی بی اپنےگرفتارشوہرکےلیئے نکلے تو
یہ موروثی سیاست ہے
بیوی کااحتجاج سے کیا تعلق گھر میں بیٹھے
سڑکوں پر عورتیں احتجاج نہیں کرتیں
کیسے کرلیتےہو اتنی منافقت
November 24, 2024 at 4:52 PM
مظاہرین کے لیے ہم ہدایات 🚨

‏بڑے قافلوں اور ٹولیوں کے ساتھ رہیں

‏اپنے آس پاس نظر رکھئیے

‏5 اکتوبر کو اسلام آباد/راولپنڈی میں سول کپڑوں میں ملبوس نامعلوم افراد عوام میں گھس کر، انہیں ہجوم سے الگ کرکے گرفتار کروا رہے تھے
November 24, 2024 at 1:28 PM
‏ظلم کو بے نقاب کریں

جہاں کہیں بھی ریاستی ظلم، فسطائیت اور ناانصافی دیکھیں اس کی ویڈیوز بنائیں اور سوشل میڈیا پر شیئر کریں

ان افسران کے نام جو عوام کے ٹیکس سے تنخواہ لے کر عوام پر ہی ظلم ڈھاتے ہیں اور اشرافیہ کی غلامی میں آئین و قانون کو پامال کرتے ہیں۔ اب وقت ہے کہ ان کے چہروں سے نقاب ہٹایا جائے
November 24, 2024 at 12:57 PM
وہ زندان کا اک مکین،
ہماری طاقت ہے، غرور ہے
جب پکارا ہے اس نے تو
پہنچنا پھر ضرور ہے
November 24, 2024 at 7:14 AM
🚨اوورسیز پاکستانیوں کے لیے اہم معلومات

24 نومبر کو عمران خان کی کال پر پاکستان کے ساتھ دنیا بھر میں بھی تاریخی احتجاجی مظاہروں کا انعقاد کیا جائے گا

اپنے متعلقہ ملک اور شہر میں تحریک انصاف کے مظاہروں میں شامل ہو کر حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بنیں
November 24, 2024 at 7:13 AM
Write your Placards in English too so that the World can see what’s going with democracy in Pakistan #UndeclaredMartialLaw
November 23, 2024 at 9:15 PM
اگر چاہتے ہو کہ کوئی تم سے صحت کارڈ چھین کر تمہیں معیاری علاج کی نعمت سے محروم کر کے خود اپنا علاج لندن سے نہ کروائے، تو پھر نکلنا ہوگا!
‏🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد ‎
November 21, 2024 at 8:17 PM
‏بشریٰ عمران صاحبہ آج قوم کو عمران خان کا ۲۴ نومبر کے حوالے سے اہم پیغام 8:30 بجے دیں گی۔
November 21, 2024 at 2:58 PM
‏چادر و چار دیواری کے تقدس کی پامالی کیخلاف، ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کی عزتوں پر ہاتھ ڈالنے والوں کیخلاف ہمیں نکلنا ہوگا، ہم نکلیں گے، ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر آگے بڑھیں گے تو ہی ظالموں کے ہاتھ رکیں گے ! ہمیں نکلنا ہوگا
November 21, 2024 at 1:44 PM
Reposted by Rana
24نومبراحتجاج کال جنوبی پنجاب کےتمام اراکین صوبائی اسمبلی،پنجاب اسمبلی کی بھرپور تیاریاں ہیں۔ پنجاب اور خاص طور پر جنوبی پنجاب کی غیور عوام بڑی تعداد میں اسلام آباد کی طرف احتجاج میں شرکت کریں گی۔

سینیٹر عون عباس بپی | صدر پی ٹی آئی جنوبی پنجاب
November 21, 2024 at 12:44 PM