Raj Bahadar Khan
banner
rajbadar.bsky.social
Raj Bahadar Khan
@rajbadar.bsky.social
پښتون هوا
‏مفتی تقی عثمانی کو پارہ چنار کے 110 جنازے نظر نہیں آئے لیکن کامران ٹیسوری میں حضرت عمر فاروق کا عکس نظر آ گیا۔۔۔
November 23, 2024 at 8:19 AM
‏کسی کو ملک بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ ملک ہم خود بند کریں گے (حکومت) 😎
November 23, 2024 at 2:42 AM
‏پاڑا چنار میں 100 کے قریب پشتون شہید ھوگئے ہیں لیکن جنرل جہیز شریف اب تک ایک لفظ نہیں بولا ہے البتہ بلوچستان میں ایک پنجابی مخبر مر جاتا تو اس کتے نے اب تک پریس ریلیز جاری کردینی تھی اور اسے روئے زمین کا سب سے بڑا حادثہ قرار دے دینا تھا
November 23, 2024 at 2:40 AM
حکومت اور ایجنسیوں کی توجہ مکمل طور پر تحریک انصاف پر ہے جبکہ دہشت گری کے ایشو پر کوئی توجہ نہیں۔ عمران خان
November 23, 2024 at 2:28 AM
خیبرپختونخوا سے پنجاب پر جو حملہ ہورہے ہیں میں نے 76 سال کی تاریخ میں یہ مناظر نہیں دیکھے۔۔۔۔مریم نواز۔۔۔

جو بے غیرتیاں پنجاب میں ہوئیں جو سلوک خواتین بچوں بزرگوں سے کیا گیا یہ ہم نے بھی 76 سالہ تاریخ میں نہیں دیکھا۔۔۔
November 23, 2024 at 2:02 AM
عمران خان کی راولپنڈی کے بوگس کیس میں گرفتاری اس بات کا ثبوت ہے کہ مذاکرات کا ڈرامہ صرف دھوکہ ہے
November 21, 2024 at 1:58 AM
یہ آپ کو تب تک ہی ڈرا سکتے ہیں جب تک آپ ڈریں گے اپنی طاقت کو پہچانیں عام نہیں عوام ہیں آپ نکلیں پاکستان کی خاطر
November 21, 2024 at 1:55 AM
نظام پاگل ہو گیا ہے خوف عمران بہت بڑھ گیا ہے اور پاگل پن کا ایک ہی علاج ہے۔۔۔

عوام نکلے اور اس نظام کی رام رام ستیا کرے
November 21, 2024 at 1:52 AM
November 20, 2024 at 1:50 PM
یاد رکھیں آپ عام نہیں عوام ہے اس ملک کے اصلی مالک
November 20, 2024 at 11:42 AM