Raja Khurram Zahid
rajakhurram11.bsky.social
Raja Khurram Zahid
@rajakhurram11.bsky.social
Journalist. Student of politics. Blogger
سر،بشری ہمیشہ ہی کامیاب رہی ہے
December 1, 2024 at 1:26 PM
جیل کے اندر بھی عمران خان اتنا با خبر ہے، کسی صحافی نے یہ خبر رپورٹ نہیں کی اور خان صاحب نے دھرنے کی کال بھی دے دی
November 18, 2024 at 6:46 PM
سعودی عرب میں اس سال سزائے موت پانے والوں میں سب سے زیادہ پاکستانی ہیں
November 18, 2024 at 12:39 PM