Raja Khurram Zahid
rajakhurram11.bsky.social
Raja Khurram Zahid
@rajakhurram11.bsky.social
Journalist. Student of politics. Blogger
پٹھان غیرت مند ہیں مجھے اکیلا چھوڑ کر نہیں جائیں گے لیکن میں پٹھان نہیں ہوں: بشری کا ممکنہ بیان
November 26, 2024 at 7:57 PM
یہ کہا اٹھا کے لائے ہو، عمران خان کی سیاست کا کل خلاصہ
November 22, 2024 at 7:30 AM
پی ٹی أئی اجلاسوں میں فون لانے پر پابندی عائد، کسی ایم این اے کو گرفتاری دینے پر بھی پابندی جبکہ جلسے میں ایک این اے کو 10 ہزار اور ایم پی اے کو 5 ہزاروگوں کو لانے کا پابند کیا گیا ہے، بشری بی بی علیمہ خان سے کافی فاسٹ چل رہی ہی
November 18, 2024 at 6:48 PM
کیا نیلے آسمان پر بھی پاکستان میں پی ٹی آئی کا ہی قبضہ ہے؟ باقی تو ابھی تک ایکس پر بھی زیادہ متحرک نہیں
November 18, 2024 at 6:38 AM
@absaralam.bsky.social welcome to blue sky.
November 17, 2024 at 8:59 PM