Rajab Ali
banner
rajabalimansoori.bsky.social
Rajab Ali
@rajabalimansoori.bsky.social
رکن جماعت اسلامی پاکستان
رکن تنظیم اساتذہ پاکستان
Graphics designer
PST Government Job
سیاسی جماعتیں آج بھی اقتدار کے حصول اور مسائل کے حل کے لیے اسٹیبلشمنٹ کی خوشنودی کی طلب گار رہتی ہیں، جب تک تمام ادارے اور سیاست دان اپنی اپنی آئینی حدود کی پابندی نہیں کریں گے نظام کی خرابیاں یونہی ملکی ترقی کے آڑے آتی رہیں گیں
November 21, 2024 at 3:11 PM
پاکستان میں تعلیم کی شرح تقریباً 59 سے 62 فیصد کے درمیان ہے، جو جنوبی ایشیا میں کم ترین شرحوں میں سے ایک ہے۔ ملک میں تقریباً 2 کروڑ 20 لاکھ بچے ایسے ہیں جو اسکول جانے سے محروم ہیں، دیہی علاقوں میں صورتحال مزید سنگین ہے جہاں اسکولوں کی کمی، وجہ بنیادی سہولیات کی عدم موجودگی ہے
November 18, 2024 at 5:23 PM
حافظ نعیم الرحمن صاحب
اک جہد مسلسل
اللّٰہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے آمین
November 18, 2024 at 5:17 PM