Tanoli
banner
raja786.bsky.social
Tanoli
@raja786.bsky.social
مُختصر لوگ۔۔۔۔
December 21, 2024 at 3:06 AM
اسٹیڈیم روڈ ٹائم میڈیکل کے پاس سڑک پر گاڑی سے موٹر سائیکل ٹچ ہونے پر کار سوار بااثر آنٹی کا موٹر سائیکل سوار برقعہ پوش خاتون پر تشدد دھکے جس سے بچی اور خاتو ن سڑک پر گر گئیں موٹر سائیکل چلانے والے پر بھی ہاتھ اٹھایا اگر اس کو دوچ@اٹ لگ جاتے تو پھر عورت کارڈ کھیلا جاتا 🥲
@shamajunejo.bsky.social
December 16, 2024 at 4:20 AM