rahimullah804.bsky.social
@rahimullah804.bsky.social
‏عمران خان کی تحریک انصاف واحد جماعت ہے جو قانون کے ساتھ کھڑی ہے ڈھائی سالوں میں جو جبر فسطائیت ہوئی اس کی دنیا کی سیاسی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔
وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور
November 27, 2024 at 10:13 AM
‏🚨🚨🚨
ایک صوبے کا وزیراعلیٰ انصاف نہ لے سکے تو پاکستانیوں سوچو تمہاری کیا اوقات ہے ان وقت کے فرعونوں کے سامنے، ہم نے اِن کا مقابلہ کرنا ہے، علی امین گنڈا پور
November 27, 2024 at 10:13 AM
‏ایک صوبے کے وزیراعلیٰ پر اسلام آباد میں قاتلانہ حملہ ہوا، میں اس اقدام کی شدید مذمت کرتا ہوں ، عمر ایوب
November 27, 2024 at 10:11 AM
Reposted
عمر امین گنڈاپور کے ساؤتھ کے قافلے میں سے 8 کارکنوں کو پولیس نے گرفتار کر لیا اور کارکنوں نے بدلے میں پولیس والوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

عمر امین گنڈاپور اور DIG میں مزاکرات جاری
November 25, 2024 at 7:58 AM
Reposted
‏خبر ہے کہ بشری بی بی نے تحریک انصاف کے مفاہمتی گروپ پر واضح کر دیا ہے کہ اس بار نہ کوئی ڈیل ہوگی نہ ہی کسی مذاکرات کی یقین دہانی پر احتجاج ختم ہوگا، مفاہمتی گروپ ایک بار پھر مختلف ہیلے بہانے کر رہے ہیں لیکن بشری بی بی نے واضح کردیا کہ عمران خان کی رہائی کے بغیر احتجاج ختم نہیں ہو گا
November 25, 2024 at 8:04 AM
Reposted
سات گھنٹے کی مزاحمت کے بعد پی ٹی آئی کارکنان نے کٹی پہاڑی کی مشکل ترین رکاوٹ عبور کر لی۔ ہزاروں کی تعداد میں موجود پولیس اور رینجرز اہلکار پیچھے ہٹ گئے، کارکنان نے کٹی پہاڑی کا کنٹرول سنبھال لیا۔ روڈ کے دونوں اطراف سے مٹی کے ڈھیر اور کنٹینرز ہٹائے جارہے ہیں۔
November 25, 2024 at 12:04 PM
Reposted
عمران خان کیخلاف نئے مقدمے

راولپنڈی کے تھانوں دھمیال، ٹیکسلا، صادق آباد میں مقدمات درج، سرگودھا، گوجرانوالہ، قصور، پتوکی، کھاریاں میں بھی نئی ایف آئی آرز درج کی گئیں !!!
November 25, 2024 at 12:13 PM
Establishment
‏پاکستان کے موجودہ حالاتوں کا زمہ دار آپ کس کو سمجھتے ہیں
November 26, 2024 at 1:47 AM
Reposted
‏حکومت پی ٹی آئی کے سامنے الٹی لیٹی ہوئی ہے ،کم از کم اپنے پالتو ٹاوٹس کو تو حقیقت بتا دیں ،وہ بیچارے اسی پرانی کیسٹ پر چل رہے ہیں کہ کوئی بندا نہیں پہنچا اسلام آباد 😂
November 25, 2024 at 5:16 PM
Reposted
‏"ہمیں ڈیجیٹل سرحدوں کے تحفظ کی بجائے جسمانی سرحدوں کی حفاظت پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے۔" ضرار کھوڑو
‏⁦‪#UndeclaredMartialLaw‬⁩
November 22, 2024 at 8:15 AM