raheeliqbal.bsky.social
@raheeliqbal.bsky.social
Reposted
خان پور کے مقام پر ورکرز کی شدت مزاحمت
راستے کلئر کروا دئے 🔥
November 24, 2024 at 3:25 PM
Reposted
خدا کی مدد آن پہنچی

میانوالی انٹرچینج کے پاس پر شدید مزاحمت جاری ۔ اللہ تعالیٰ نے ہوا چلا دی پہلے ہوا کا رخ ہماری طرف تھا اب ہواؤں کا رخ تبدیل ہو گیا ہے اور شیلنگ کے دھوئیں واپس پولیس کی طرف ہو گئے ہیں ۔
صدام ترین
November 24, 2024 at 1:41 PM
Reposted
عمران خان تیرا منتظر ہے سارا پاکستان!
November 21, 2024 at 10:40 AM
Reposted
بشریٰ بی بی نے سعودی عرب کا نام لیا، امریکا، برطانیہ سمیت کوئی بھی ہو سکتا ہے، انہوں نے کہا جب ہم سعودی عرب سے واپس آئے، ہم یہ نہیں کہہ سکتے کہ سعودیہ کا نام لیا۔ محمد مالک
November 21, 2024 at 7:32 PM
Reposted
November 21, 2024 at 3:27 PM
Reposted
‏آپ کا فوکس عمران خان کے پیغام سے ہٹانے کے لیے باریک وارداتیں ڈالی جائینگی ، بشری صاحبہ نے خان صاحب کا پیغام آپ تک پہنچا دِیا ہے اب فوکس 24 نومبر پر رکھے ۔
‏پاکستان زندہ آباد
November 21, 2024 at 7:41 PM
Reposted
خان کے دیوانے نکلیں گے۔۔۔!!
November 18, 2024 at 3:35 PM
Reposted
‏عمران خان بھی ریٹائرمنٹ کے بعد سمندر کے پاس ایسے chill کر کے اپنے بچوں کے ساتھ زندگی گزار سکتے تھے، لیکن عمران خان نے عوام کے لئے لڑنے اور 70 سال سے قابض اسٹیبلشمنٹ کو نچانے کا فیصلہ کیا۔
November 17, 2024 at 8:27 PM