Thakar AMJAD
banner
ra-thakar.bsky.social
Thakar AMJAD
@ra-thakar.bsky.social
Big Fan of Myself...
Khandani Noon Leagi hn Sahib Please behs na kren
Pinned
عموماً ہم کم بولتے ہیں
مگر جب بولتے ہیں تو بس ہم بولتے ہیں
Reposted by Thakar AMJAD
‏ہماری تمام پراڈکٹس بہترین چل رہے ہیں۔
بس ایک پروڈکٹ بے کار ثابت ہوئی جو ہم نے کچرے میں پھینک دی ہے ۔

آئی ایس پی آر
December 7, 2024 at 7:05 PM
Reposted by Thakar AMJAD
عمران خان کی سیاست جنرل مشرف کا گوڈا پھڑنے سے شروع ہوئی پھر جنرل پاشا جنرل جیرا بلیڈ سے ہوتی ہوئی جنرل راحیل تک پہنچی اور پھر انہیں آگے باجوہ اور فیض کو بلٹی کردیا گیا
‏22 سالہ یدویہد کا 22 سیکنڈ میں وڈا آپریشن خواجہ آصف ہی کرسکتے ہیں
November 19, 2024 at 5:40 PM
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 Yar eda zulm te na kro
November 18, 2024 at 1:22 PM
Reposted by Thakar AMJAD
ریاست اس نعروں کو سیریس لیں🚨
‏یہ بغاوت نہیں تو اور کیا ہے ل؟ یہ الجہاد نہیں سیاست الفساد ہے نو مئی سے پہلے بھی ایسے حلف لئے گئے اور پھر نہ کرنل شیر کا مجسمہ بچا نہ ایم ایم عالم کا جہاز
‏👈علی امین گنڈا پور کی زیرصدارت اجلاس میں ’’الجہاد الجہاد‘‘ کے نعرے
November 18, 2024 at 7:49 AM
Reposted by Thakar AMJAD
تم جیسے عشق کہتے ہو ، ہم اسے پاکستان 🇵🇰کہتے ہے۔
November 18, 2024 at 6:15 AM
Reposted by Thakar AMJAD
‏قبلہ نجم سیٹھی صاحب
‏اس وقت پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ فتنہ عمرانیہ یہودیہ گولڈ سمتھیہ ہے اور اگر ریاست نے اس فتنہ پر قابو پالیا تو انشاءاللہ پاکستان ترقی راہ پر گامزن ہوگا اور اگر خدانخواستہ ریاست قابو پانے سے قاصر رہی ( جیسا کہ نظر بھی آرہا ہے ) تو پھر پاکستان کا اللہ ہی حافظ ہے
November 17, 2024 at 5:02 PM
‏میں ایک پاکستانی ہونے کے ناطے عمران نیازی کو ایک فاشسٹ سمجھتا ہوں ۔
میرا ضمیر کسی آئین شکن ، خودپسند، گھمنڈی، کرپٹ، پدر شاہانہ اور فسطائی اوصاف رکھنے والے شخص کو لیڈر ماننے سے انکاری ہے چاہے اس کو پسند کرنے والے لاکھوں میں ہوں۔
‎#قاسم_کے_پاپا_چور_ہیں
‎#فاشسٹ_عمران_نامنظور
November 18, 2024 at 1:00 AM
عموماً ہم کم بولتے ہیں
مگر جب بولتے ہیں تو بس ہم بولتے ہیں
November 18, 2024 at 12:56 AM