Yasir Qureshi 🔵
banner
qureshiyasir2u.bsky.social
Yasir Qureshi 🔵
@qureshiyasir2u.bsky.social
Only PTI Family Please ❤️ ❤️ ❤️
Love u KAPTAAN.
سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ، سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيمِ وَبِحَمْدِهِ، أستغفراللهِ-
یہ نام ( عمران خان) ہمیشہ عالمی سطح پر پاکستان کا فخر بنا ہے۔

#ضد_بن_گیا_ساڈی_خان

‏#ReleaseImranKhan
December 9, 2024 at 5:37 AM

ہم تو اس ننھے عمار کو نہیں بھول پا رہے تو ہم یہ کیسے بھول جائیں گے ہمارے سینکڑوں لوگوں کو اسنائپر نے سر کا نشانہ لے لے کر مارا۔

ہم 26 نومبر کی سیاہ رات کو سینے میں لئے قبر تک ساتھ لے جائیں گے لیکن یہ کبھی نہیں بھولیں گے ہمیں گلے سے لگا کر گولی چلائی گی۔🚨

#گولی_کیوں_چلائی
December 5, 2024 at 12:32 AM

تمام لوگ وکیل ایمان مزاری کے پیغام کو سمجھیں اور پولیس موبائل مانگے تو وارنٹ طلب کریں۔

#گولی_کیوں_چلائی؟؟؟
December 3, 2024 at 5:52 PM

نا تو یہ بیغیرت پڑھے لکھے ہوتے ہیں اور نا کوشش کرتے ہیں۔ 😡😡😡

‏⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩ ⁧‫#لعنت_ہو_آپ_پر‬⁩
December 1, 2024 at 7:54 AM
سوال یہ نہیں کہ کتنے افراد شہید ہوئے۔

بنیادی سوال ہے کہ ایک شخص پر بھی گولی کیوں چلائی گئی؟؟؟

اب اگر چلائی تو مانتے کیوں نہیں بزدل !!

#شہداء_کو_انصاف_دو

#گولی_کیوں_چلائی
November 30, 2024 at 12:15 AM

یہ کنٹینر پہلی بار تحریک انصاف کے کام آ سکتے ہیں ، اگر تحریک انصاف نے دھرنا دینا ہے تو یہی کنٹینر سیدھے کریں ، اندر اپنے گدے بچھائیں. پوری کنٹینر سٹی بن سکتی ہے ڈی چوک پر .

الحمدا لّلہ

إيّاك نعبد وإيّاك نستعين_✌️
November 26, 2024 at 12:27 PM

یہ نوجوان کے پی کے سے آئے ہوئے ہیں دو دن سے نہیں سوئے دیکھیں کیسے سو رہے۔

خدا کی قسم یہ قوم تمہاری ساری زندگی مقروض رہے گی_
November 26, 2024 at 5:47 AM

کس نسل کی عوام کو چھیڑ دیا ہے ان فارم 47 والوں نے 😂🤣😂

#عمران_خان_ضروری_ہے۔
November 25, 2024 at 1:40 PM

محترمہ شوکت خانم صاحبہ کا بیٹا ہار نہیں مان رہا 🔥🔥🔥
November 22, 2024 at 12:49 PM

‏بشری بی بی کے بیان میں 3 اہم ترین چیزیں ہیں۔

‏1: سعودی عرب کا واقعہ،

‏2: عمران خان کسی سے بدلہ نہیں لیں گے،

‏3: خان کے باہر آنے کے سوا کسی صورت حتجاج ملتوی نہیں ہوگا۔ 👊🏼
November 21, 2024 at 5:39 PM

The Final Call for Haqeeqi Azadi.

We are so close to winning! InShaAllah ♥️🩵♥️
November 21, 2024 at 5:35 PM
November 21, 2024 at 10:44 AM

24 نومبر کو نکلنا ہو گا! اگر چاہتے ہو کہ ظلم کا نظام ختم ہو!

#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ انشاءاللّہ ♥️🩵♥️
November 21, 2024 at 7:59 AM

ڈی چوک، اسلام آباد میں کنٹینرز کی بھرمار

عمران خان کے چاہنے والے نے کنٹینرز پر نعرے لکھ دیئے۔
November 21, 2024 at 7:46 AM
یہ کیا ہے 😂
November 21, 2024 at 6:21 AM

جب لیڈر ایسا ہو گا تو محبت تو ہو ہی جائے گی۔

#عمران_خان_تو_آئیگا انشاءاللّہ ♥️🩵♥️
November 20, 2024 at 5:28 PM
دوبارہ ‏ایک رات 11 سالہ بچے شایان کو پولیس اسٹیشن میں رکھنے کے بعد رہا کر دیا گیا

جرم صرف یہ ہے کہ اپنے خان کے مشن کے ساتھ ڈٹ کے کھڑا ہے۔

#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ انشاءاللّہ

#نومبر24_خان_کی_کال

#عمران_خان_تو_آئیگا انشاءاللّہ ♥️🩵♥️
November 20, 2024 at 6:21 AM
صرف یہ 10% پاکستانی ہیں، یہ وہ ہی پاکستانی ہیں جنہوں نے الیکشن میں بھی عمران خان کو ووٹ نہیں دیا تھا،وہ آپ کے ساتھ ہیں۔

باقی 90% پاکستانی آپ کے کام میں روکاوٹ بنیں گے اور سب اسلام آباد پہنچیں گے انشاءاللّہ ♥️😜🩵
November 20, 2024 at 6:05 AM
Full and Final call 24-Nov’2024.
November 20, 2024 at 12:51 AM
Final call 24th November 2024.

#اب_نہیں_تو_پھر_کب
November 19, 2024 at 9:49 AM
جھوٹی خبریں شروع۔ ایسا کچھ نہیں ہے۔ تیاری پکڑیں

#عمران_خان_کی_آزادی_تک_جنگ
November 19, 2024 at 9:07 AM