Qurban Ali
qurbanali.bsky.social
Qurban Ali
@qurbanali.bsky.social
Computer Science student
December 18, 2024 at 11:11 AM
Patwari ka nokar to hi
December 17, 2024 at 6:27 AM
December 5, 2024 at 7:25 AM
عمران خان کی دی گئی جیل سے ہدایت پر ایک بھی عمل نہیں ہو سکا۔
پی ٹی آئی قیادت اب تک کیا سوچ رہی ہے؟
December 4, 2024 at 4:05 PM
یا اللہ ہمارا لیدر جہا بہی ہو اسکی حفاظت کرنا
November 29, 2024 at 4:36 PM
2/1
علی امین گنڈا پور سمیت پی ٹی آئی کی پوری قیادت سمجھوتہ کر چکی ہے۔ جو لوگ شہید ہوئے، ان کا پوسٹ مارٹم تک نہیں ہوا، جو ایک مضبوط ثبوت کے طور پر استعمال ہو سکتا تھا، لیکن پی ٹی آئی نے اس پر کوئی مؤثر آواز نہیں اٹھائی
November 28, 2024 at 4:26 PM
پی ٹی آی کے پوری کی پوری سینٸر کیادت کمپروماٸیں ہو چکے ہے
November 28, 2024 at 4:10 PM
Shahbaz bhi
Sun ne me aarha hi D chock me fir se ghuliya chali hi jis se shahdate howi kiya yah baat sach hi
November 26, 2024 at 7:08 PM
5/3
شہری ناصرف پرامن تھے بلکہ شیلنگ اور فائرنگ کرنے والے پولیس اور رینجرز کو بھی ریسکیو کرتے رہے-

اوورسیز پاکستانیوں کا بھی شکریہ جو ناصرف پاکستان میں موبلائزیشن کر رہے ہیں، فنڈز بھیج رہے ہیں، بلکہ اپنے اپنے ملکوں میں بھی تاریخی مظاہرے کیے
November 26, 2024 at 2:55 PM
5/2
میرا اپنی ٹیم کو بھی پیغام ہے کہ آخری بال تک لڑیں، جب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں ہوتے ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے

محسن نقوی کی ہدایات پر رینجرز اور پولیس نے ہمارے ورکرز پر فائرنگ اور شیلنگ کر کے پرامن شہریوں کو شہید اور زخمی کیا، اسے اس کا حساب دینا ہو گا!
November 26, 2024 at 2:55 PM
‏اسلام آباد میں احتجاج کے راستوں پر رہنے والے رہائشیوں سے گزارش ہے کہ اپنے وائی فائی کے پاسورڈ ہٹا دیں تاکہ احتجاج کے شرکاء انٹرنیٹ استعمال کرتے ہوئے اس تاریخی احتجاج کے مناظر اور عوام کے خلاف بدترین جبر کے ثبوت دنیا بھر تک پہنچا سکیں
ہم سب نے مل کر اس تحریک کو کامیاب بنانا ہے!
‎#احتجاج_سے_انقلاب_تک
November 26, 2024 at 8:15 AM
لندن تو کیا پوری امتے مسلما کپتان کے آزادی کے دعا مانگ رہی ہے
November 26, 2024 at 3:43 AM
ہم رو نہیں رہے، بلکہ اپنے لہو سے یہ پیغام لکھ رہے ہیں کہ ہمیں تنہا نہ چھوڑو۔
November 26, 2024 at 3:34 AM
یہ الفاظ دل کو چھونے والے ہیں، ایک درد اور التجا جو ہر محبِ وطن کے دل کی آواز ہے۔ ہم نے ہمیشہ اپنی جان سے زیادہ وطن کو چاہا، ہر لمحہ اس کی سلامتی کے لیے دعائیں کیں، مگر آج جب ہمارے ہی لوگ بے یار و مددگار ہیں، تو یہ سوال اٹھتا ہے کہ کیا ہمارے محافظ ہمیں بھول گئے ہیں؟
November 26, 2024 at 3:34 AM
ہر دیوارِ ظلم کو گرا دے گا یہ اک دن
سچائی کا سورج نکلے گا فلک پر روشن

عوام کی آزادی کی جوت جگا رہا ہے
نئے پاکستان کا خواب دکھا رہا ہے

یہ جَدو جَہد نہیں، یہ قوم کا جنون ہے
ہر دل کی آواز، یہ ہر دل کا سکون ہے

اے قائد، تیری راہ پہ ہم بھی چلیں گے
اس وطن کے لئے ہر پل لڑ
November 25, 2024 at 7:37 PM
جو خواب تھا اقبال کا، وہ خواب لے کر آیا ہے
اندھیروں میں امید کی وہ شمع جلایا ہے

نظام ظلمت کے خلاف کھڑا ایک دیوانہ
حقیقت کی تلاش میں ہے وہ دیوانہ پروانہ

جو بولتا ہے سچ کو، نہیں ڈرتا طوفانوں سے
وطن کی مٹی سے عشق ہے، وفا ایمانوں سے

یں گے!
November 25, 2024 at 7:37 PM
اٹھو، جُھکو مت، آواز دو
اندھیروں میں روشن چراغ ہو

جہاں سکوت ہے، وہاں ہنگامہ کرو
ظلمت کے قلعے، ہِلا دو، گرا دو

خواب جو دیکھے تھے آزادی کے
آؤ، اُن خوابوں کو تعبیر دو

بنے نہ زنجیریں کبھی بھی راہ کی
یہ راستے اب، ہماری گواہ ہیں

چمک اٹھے گی، یہ صبحِ وفا
جہاں انقلاب کی ہو دعا
November 25, 2024 at 7:22 PM
کارکنوں کو یہ کرنا چاہئے جب پولیس والوں کو پکڑتے تو ان کو سادا لباس پہنا کر اپنے ساتھ شامل کرلے
November 25, 2024 at 5:56 PM
Allah apki zaban mubarak kare
November 24, 2024 at 5:07 PM
2
November 23, 2024 at 2:09 PM