Qurban Ali
qurbanali.bsky.social
Qurban Ali
@qurbanali.bsky.social
Computer Science student
Reposted by Qurban Ali
بچپن سے لے کر جوانی تک ،سکول سے لے کر کالج تک ،دیس سے لے کر پردیس تک ،
23 مارچ ہو یا 14 اگست چھ ستمبر ہو یا پانچ فروری ہم نے تمہارے لیے ترانے گائے ہیں
ہم نے تمہیں سلامیہ پیش کی ہیں آج وقت ہے تم اپنے نہتے شہریوں کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ
تم ہمارے گھروں کے باپ بھائی اور بیٹے ہو

مت سوچنا کہ ہم رو رہے ہیں
November 26, 2024 at 2:00 AM
Reposted by Qurban Ali
🚨 لندن بھی کپتان کا 🔥😎
November 24, 2024 at 4:59 PM
Reposted by Qurban Ali
علی امین گنڈا پور کا قافلہ صوابی انٹرچینج پہنچ گیا
November 24, 2024 at 11:00 AM