PTI FAMILY
banner
ptifamily1.bsky.social
PTI FAMILY
@ptifamily1.bsky.social
SOLDIER OF IMRANKHAN
‏اسلام آباد میں پنجاب پولیس کے 19 ہزار، سندھ پولیس کے 5 ہزار، ایف سی کے 5 ہزار، آزاد کشمیر پولیس کے ایک ہزار اہلکار پہنچ گئے۔ وزرا کہتے ہیں 500 بندہ نہیں نکلے گا، سمجھ سے باہر ہے 30 ہزار اہلکار کیوں لائے گئے، اسلام آباد پولیس تو موجود ہو گی ہی
November 22, 2024 at 3:41 PM
‏یہ وہ عظیم ہستی ہیں جنہیں گورنر سندھ کامران ٹیسوری میں حضرت عمر فاروق کا عکس نظر آیا ہے 😐
November 22, 2024 at 3:41 PM
‏اوکاڑہ میں پولیس PTI رہنما مہر عبدالستار کی گرفتاری کیلئے ان کے گھر پہنچی، گاؤں والے باہر نکل آئے، پولیس کو واپس بھیجا، مہر عبدالستار کے گھر کی سیکیورٹی سنبھال لی۔
November 22, 2024 at 3:23 PM
‏عنقریب یہ منظر دیکھنے کو ملے گا 🔥۔۔!!
November 21, 2024 at 3:48 AM
‏یہ جو اس نسل میں بھی نفرتوں کے بیج بوئے جارہے ہیں، یہ تباہ کُن ہونگے

باز آجاؤ ۔ باز آجاؤ
الحمد اللہ ضمانت منظور رہا کر دیا گیا۔۔
November 20, 2024 at 6:23 AM
‏پی ٹی آئی کے احتجاج میں شامل ہونے والوں کے شناختی کارڈ ، پاسپورٹ منسوخ کرنے ، موبائل سمز بلاک کرنیکا فیصلہ۔۔
احتجاج میں شریک طالبعلموں کی تعلیمی اسناد منسوخ کی جائیں گی۔۔
پاکستانی حسینہ واجد
November 20, 2024 at 5:31 AM
ظلم کو بےنقاب کریں، جہاں بھی ناانصافی اور ریاستی ظلم اور فسطائیت دیکھیں، اس کی وڈیوز بنائیں اور سوشل میڈیا پر پوسٹ کریں،

یاد رکھیں، پر امن احتجاج پاکستان کے آئین کے مطابق ہر شہری کا بنیادی حق ہے اور یہ ریاست کی ذمہ داری ہے کہ وہ ان حقوق کا تحفظ کرے۔
#Finalcall
#ImranKhan
#releaseImrankhan
November 20, 2024 at 5:01 AM
‏غلامی کی زنجیروں کو توڑنے کا وقت آ گیا۔۔۔

🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
#Finalcall
#ImranKhan
November 20, 2024 at 4:45 AM
میں لوگوں کی زبا بنکر دلو پر راج کرتا ہوں 💯🔥💯🔥
#finalcall #ImranKhan
November 20, 2024 at 4:42 AM
‏ٹرولنگ تو ختم ہے ہمارے شہزادے پر😂

عاصم منیر کا بھی شکریہ کہ جو پارٹی میں نظریاتی لوگ نہیں تھے وہ انکو اپنے ساتھ لےگئے۔ عمران خان
November 19, 2024 at 2:01 PM
‏کل بروز بدھ رات 7 بجے انشاء اللہ تحریک انصاف کا ایک اور ورچوئل جلسہ!
اس خبر کو ہر ممکن پلیٹ فارم پر یا گروپوں میں پھیلائیں-
‎#Finalcall
‎#PTIVirtualJalsa
‎#CountdownToFinalCall
November 19, 2024 at 9:31 AM
‏یہی ہوتا ہے جب آپ تیار فصل میں سُور لا کر چھوڑتے ہو 🐗
November 19, 2024 at 7:39 AM
‏دوسرے شہروں سے آنے والے لوگوں کو تو چلو ٹرانسپورٹ یا کھانے کا بندوبست کرنا پڑے گا- رکنا کہاں ہے؟ ٹھہرنا کہاں ہے؟ یہ سب بھی دیکھنا پڑے گا-
لیکن راولپنڈی اور اسلام آباد والوں کے تو ایسے مسائل نہیں، وہ تو سارے شارٹ کٹ بھی جانتے ہیں اور پیدل بھی پہنچ سکتے ہیں-
‎#FinalCall
November 19, 2024 at 6:49 AM
‏یہ کون ہے ؟ اور نشہ کونسا کرتا ہے؟
کوئی اسے بتاؤ کہ آئی ایم ایف سے موجودہ معاہدہ ہی 37 مہینوں کا۔
November 19, 2024 at 6:41 AM
November 19, 2024 at 6:17 AM