Pmlnarmy13
banner
pmlnarmy13.bsky.social
Pmlnarmy13
@pmlnarmy13.bsky.social
پاکستان مسلم لیگ ن ذندہ باد 🐅
Pinned
‏سلام ہے جسٹس قاضی فائز عیسی پر جنہوں نے پاکستان کے بعد انگلستانی یوتھیے بھی رکھ کر چھل دئیے ہیں
یہاں مورخ معصومانہ عرضی کرتا ہے کہ قاضی صاحب کا ایک پھیرا امریکہ کا بھی لگوائیں تاکہ وہاں کے زہریلے یوتھیوں کو بھی چھل کر رکھ دیا جائے
کہا تھا قاضی پاڑے ہی پاڑے
‏🚨بریکنگ نیوز 🚨
راولپنڈی ! دہشت گردی کی عدالت نے جی ایچ کیو پر حملہ کیس میں شیخ رشید،شیریں مزاری،امجد نیازی،میجر طاہرصادق،شکیل نیازی،واثق قیوم اور عمر تنویر کی بریت کی درخواستیں خارج کردیں ۔
سناو فیر ✌
November 21, 2024 at 7:07 AM
‏پرویز الہیٰ کو وزیر اعلیٰ بنانے کے لئے حمزہ شہباز کو غیر آئینی طور پر وزارت اعلیٰ سے ہٹانے کا کیس
سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے حمزہ شہباز شریف نظر ثانی کیس میں پرویز الہی کو نوٹس جاری کردیا.
November 21, 2024 at 7:06 AM
‏بریکنگ نیوز۔۔۔!!!🚨🚨🚨
لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو تمام مقدمات میں عبوری ضمانت دینے کی درخواست خارج کردی۔
نیازی صاحب یہ ثاقب ناسور کورٹ نہیں✌✌
November 20, 2024 at 7:58 AM
‏بریکنگ
حکومت نے حتمی فیصلہ کرتے ہوے شرپسندوں کے ساتھ سختی سے پیش آنے کا اعلان کیا ہے
پی ٹی آئی احتجاج میں شامل طلبا کی تعلیمی اسناد داخلے اور سرکاری افسران کو برطرف اور شرپسندی میں شامل سول افراد کے شناختی کارڈز اور پاسپورٹ منسوخ کیے جائنگے
اس پوسٹ کو ہر شخص تک لازمی پہنچائیں۔
پاکستان زندہ باد ✌
November 20, 2024 at 7:56 AM
بریکنگ نیوز ۔۔۔!!!!!🚨🚨🚨
‏اسلام آباد کے علاقے سنگجانی اور ملحقہ علاقوں میں پولیس اور ایف سی کا گرینڈ سرچ آپریشن!! گھروں، دُکانوں، سرائے اور ہوٹلز کو چیک کیا گیا، داخلی اور خارجی راستوں میں چیکنگ مزید سخت ۔✌✌
November 20, 2024 at 7:53 AM
‏عمران نیازی اور تحریک انصاف کی بدقسمتی دیکھیں انکے احتجاج کا کوئی سیاسی و مذہبی جماعت حصہ بننے کو تیار نہیں نہ ہی کوئی وکلاء تنظیم،نہ کسان تنظیم،نہ تاجر اور نہ ڈاکٹرز وغیرہ حصہ بننے کو تیار،سب کو معلوم ہے عمران ایک مفاد پرست شخص ہے۔
November 20, 2024 at 7:50 AM
‏سندھیلا بھائی نے مسلم لیگ ن کے لئے بہت محنت کی ہے اور انہوں نے خاص طور پر مسلم لیگ ن کے لئے ایک یو ٹیوب چینل بنایا اور سوشل میڈیا پر پارٹی کی موثر آواز ہیں،

ایک بے بنیاد ویڈیو پر ان سے انکی سالوں کی محنت نہیں چھینی جا سکتی ، سندھیلا بھائی مسلم لیگ ن کا اساسہ ہے ۔
Stand tall sandhila bhai.✌
November 20, 2024 at 7:48 AM
‏سپریم کورٹ / بلوچستان کی صوبائی نشست پی بی 21 حب میں دوبارہ گنتی کا معاملہ

عدالت نے پیپلز پارٹی کے علی حسن زہری کی اپیل منظور کرلی

عدالت نے علی حسن زہری کی دوبارہ گنتی سے متعلق معاملہ الیکشن کمیشن کو بجھوا دیا

الیکشن کمیشن دوبارہ گنتی کی درخواست کو ازسر نو سن کر فیصلہ کرے۔✌✌✌
November 20, 2024 at 7:45 AM
تعریف وہ جو دشمن کرے✌
‏سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن میں اعتراف کرتا ہوں ملکی معیشت بہتر ہوچکی میں معیشت کو مزید ابھرتا ہوا دیکھ رہا ہوں۔
سابق وزیرخزانہ پی ٹی آئی اسد عمر عرف ارسطو
November 20, 2024 at 7:44 AM
‏سر کوئی معافی تلافی کردیں:فواد جہلمی کی الیکشن کمیشن سے التجاء

آپ ابھی بھی باہر جاکر وہی کچھ کررہے یا فرق پڑا؟ممبر الیکشن کمیشن . 😀✌
November 20, 2024 at 7:43 AM
‏پی ٹی آئی کوسیاست میں اِن رکھنے کا اسٹیبلشمنٹ کا ایک ھی مقصد ھے کہ حکومت کو انڈرپریشر رکھیں اور کسی سیاسی جماعت کو مضبوط نہ ھونے دینے کا ھے ورنہ 9 مئی کا مجرم غنڈاپور وزیر اعلی نہ بن سکتا اور کئی 9 مئی کے کردار دندناتے نہ پھر رھے ھوتے۔
November 19, 2024 at 2:33 PM
‏جسٹس اطہر من اللہ:بنک دستاویزات کے مطابق انڈیا سے2لاکھ ڈالر،امریکہ26لاکھ ڈالر,انگلینڈ 16 لاکھ ڈالر جرمنی11.5لاکھ ڈالر ،اسرائیل سے29لاکھ 63ہزار ڈالر عمران خان کے اکاؤنٹس میں آئی ہیں۔
وکیل عمران خان:چپ۔
جسٹس اطہر من اللہ:سنا ہے آپ کا موکل تو صادق اور امین بھی ہے۔
عدالت قہقہے 😂😂
November 19, 2024 at 2:32 PM
‏عمران کے بچے یہودیوں کے پاس ہیں پیرنی کے بچے مانیکا خاندان کے پاس ہیں،لیکن مجھے امید ہے اس دفعہ عام کارکنوں کیساتھ علی امین گنڈاپور ،عمر ایوب ، بیرسٹر گوہر علی ، مروت ، علی محمد ،فضل حکیم، اسد قیصر اور ہر ایم این اے ایم پی کے بچے ضرور 24 نومبر کے فائنل کال کے موقع پر موجود ہونگے۔😊
November 19, 2024 at 2:31 PM
‏فیصلہ کرنا ہے دھرنے اورلانگ مارچ کریں یا ترقی کیلئے کام کریں؟
وزیراعظم کا ایپکس کمیٹی سے خطاب۔ ✌✌
November 19, 2024 at 2:29 PM
‏عمران خان کے خلاف وعدہ معاف گواہوں میں حماد اظہر بھی شامل ہے ۔ نوسر باز کی بہنوں کے پاس مراد سعید ،شہر یار آفریدی کے علاؤہ کوئی بھی قابل بھروسہ نہیں اور ان دنوں کیلئے زمین بہت گرم ہے یہاں پاؤں نہیں رکھ سکتے۔ ✌
November 19, 2024 at 2:29 PM
‏بریکنگ: بنوں سے کل اغوا ہونے والے 7 پولیس اہلکار بازیاب، مقامی مشران کی مداخلت کے بعد اہلکاروں کو رہا کیا گیا۔
✌✌✌
November 19, 2024 at 2:27 PM
‏انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیے
مطلب تیاری مکمل ہے ۔ ✌✌
November 19, 2024 at 2:27 PM
‏تحریک انصاف اور جے یو آئی اختلافات شدت اختیار کر گئے مولانا عبدالغفور حیدری کا پی ٹی آئی معاملے پر سخت ردعمل
مولانا عبدالغفور حیدری نے تحریک انصاف کو 9 مئی کا ذمہ دار قرار دے دیا۔ ✌✌✌
November 19, 2024 at 2:26 PM
‏مخصوص نشستوں سے متعلق نظر ثانی کیس کی گتھی سلجھ گئی، آئینی بنچ کی اہم ابزرویشن نے سارا معاملہ ہی حل کردیا کہ اب فل کورٹ آئینی بنچ ہی ہے اور فل کورٹ کے کیسز یہی بنچ سنے گا، مخصوص نشستوں کی نظرثانی درخواست آئینی بنچ میں اب سماعت کے لیے مقرر ہوگی۔
✌✌
November 19, 2024 at 2:03 PM
بریکنگ نیوز 🚨🚨🚨
نیازی نے ایک بار پھر کان پکڑ کر معافی مانگنے کو تیار ۔
November 19, 2024 at 2:01 PM
Happy men's day!!
November 19, 2024 at 1:58 PM
‏فائینل کال انقلاب انقلاب فائینل کال اسلام آباد اسلام آباد ۔ چھین لو ان کا باپ بھی دے گا،، ڈبل اے استاد جی۔😇
November 19, 2024 at 1:55 PM
ابلیس کی مجلس شوری!
November 19, 2024 at 1:54 PM
‏وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سعودی عرب کے نائب وزیر داخلہ ڈاکٹر ناصر بن عبدالعزیز الداؤد نے آج وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔
وزیراعظم نے پاکستان میں 2.8 بلین امریکی ڈالرز کی سعودی سرمایہ کاری کے حوالے سے مفاہمتی یادداشتوں کے عمل درآمد پر اطمینان کا اظہار کیا۔
November 19, 2024 at 1:52 PM
‏طبیعت ناساز ہے پشاور ہائیکورٹ میں پیش نہیں ہو سکتی، حاضری سے استثنا دیا جائے، لیکن پردے کے پیچھے سے دھمکی آمیز خطاب کرنے کیلئے بالکل ٹھیک، چست اور صحت مند ہوں۔
پنکی پورنی۔
November 19, 2024 at 1:49 PM