Plato
platog.bsky.social
Plato
@platog.bsky.social
Reposted by Plato
Christmas Eve is a week away - time to put on a display of good behaviour for Father Christmas
December 17, 2024 at 11:44 PM
Reposted by Plato
December 17, 2024 at 5:31 AM
Reposted by Plato
پاکستان اس وقت مسافر خانہ بن چکا ہے غریب جان بچانے کی چکر میں دوڑ رہے اور امیر بیرون ممالک ٹرانسفر ہورہے ہیں جبکہ ظالم لوگوں نے قبضہ کیا ہوا ہے
#releaseimrankhan #ik
December 17, 2024 at 10:00 AM
احسن قدم۔
December 18, 2024 at 8:30 AM
Reposted by Plato
Join Pakistan Tehreek-e-Insaf Blue Sky Social Accounts:
bsky.app/profile/ptio...
bsky.app/profile/ptip...
bsky.app/profile/ptis...
December 9, 2024 at 10:01 AM
Reposted by Plato
پاکستان تحریک انصاف کے لیڈران ورکرز اور عام عوام تک نے اس ظلم و جبر کے نظام کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کیا اور قربانیاں دی، بانی چیئرمین عمران خان ہوں یا دیگر1 لیڈران آج بھی حق سچ کی آواز بننے کی سزا بگھت رہے ہیں اور پابند سلاسل ہیں۔

#گولی_کیوں_چلائی
December 4, 2024 at 7:49 AM
Reposted by Plato
یہ صحافی ہے۔۔۔

کون ہے یہ سالا صحافت کی ڈگریاں دینے والا۔۔۔
December 4, 2024 at 9:18 AM
Reposted by Plato
December 4, 2024 at 1:55 PM
Reposted by Plato
December 4, 2024 at 3:49 PM
Reposted by Plato
آواز اٹھائیں 🛑

اویس یونس لاہور سے عمران خان کا ایک محنتی اور نظریاتی ورکر ہے لیکن بدقسمتی سے اویس یونس کی رہائی کے لئے پنجاب لیڈرشپ کوئی خان آواز نہیں اٹھا رہی
جتنا بھی ممکن ہو اویس یونس کی رہائی کے لئے سب شور مچائیں
December 4, 2024 at 8:01 PM
Reposted by Plato
👇👇👇
December 4, 2024 at 8:04 PM
Reposted by Plato
👇👇👇
December 4, 2024 at 8:05 PM
Reposted by Plato
سوال آج بھی وہی ہے کہ ‎#گولی_کیوں_چلائی؟
December 4, 2024 at 8:07 PM
Reposted by Plato
ایک افسر جو فوجی فاؤنڈیشن میں تعینات ہے، نے بتایا کہ فوجی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم پاکستان بھر میں ان کے کاروبار پر اثر ڈال رہی ہے۔ اگر یہ ایک مہینے تک جاری رہی تو ان کا کاروبار شدید مشکلات میں پڑ سکتا ہے۔ ‎#بائیکاٹ_فوجی_مصنوعات
December 4, 2024 at 8:09 PM
Reposted by Plato
جواب دو نواز اور شہبااز شریف
December 4, 2024 at 8:11 PM
Reposted by Plato
ایک سوچی سمجھے سازش کے تحت اس وقت پنجابیوں اور پشتونوں کے بیچ نفرت پیدا کی جا رہی ہم سب کا فرض اس کو روکنا ہے.
#گولی_کیوں_چلائی_گئی
December 4, 2024 at 8:20 PM
Reposted by Plato
سوال ؟؟
گولی کیوں چلائی
December 2, 2024 at 4:26 AM
Reposted by Plato

آپ کمزور ہو ان سے لڑ نہیں سکتے کیونکہ ان کے پاس بندوقیں اور ٹینکیں ہیں لیکن آپ اتنے بھی کمزور نہیں ہو کہ ان کے کاروبار کا بائیکاٹ نہیں کر سکتے، آج اپنے ساتھ یہ وعدہ کرو کے ان کتوں کی کوئی بھی چیز استعمال نہیں کرنی آپ نے
‏⁦‪#boycottmilitarybusinesse
December 1, 2024 at 11:38 AM
ہم سنتے تھے قربانی دینی ہوگی۔ اب کیا ہوا ؟ رونے دھونے کی بجائے ان کی لاج رکھیں جنہوں نے سینے پر گولی کھائیں ہیں ۔ پھر حوصلہ بڑھائیں میدان سجائیں۔
November 29, 2024 at 2:34 AM
@shahbazgill.bsky.social کان پک گئے تھے سنتے۔ مردہ قوم ۔ مردہ قوم۔
اب قربانی کا وقت آیا تو پریشان ۔ اوسان خطا۔ صفیں سیدھی کرنے ۔ اتحاد مشورے اور اتفاق کا وقت ہے۔ کمزور دل عوام اور بزدل قائیدین ہٹ جائیں وہ سامنے آئیں جو بہادر عوام کو ساتھ لے کر پھر میدان سجائیں اور معرکہ سر کریں۔
November 29, 2024 at 2:30 AM
Reposted by Plato
‏مجھ سے افسوس تو کر میرے بکھر جانے کا😭😭😭😭😭
میں نے بنیاد تیرے دل میں رکھی تھی اپنی😭😭😭😭
November 28, 2024 at 8:56 AM
Reposted by Plato
بے غیرت ہو بے شرم ہو صبر کرو لوگ مصروف اپنے شہداؤں کی جنازوں میں اپنے شہداؤں کے ڈھونڈنے میں اپ کو ہم کرونا رج ہم دکھائیں گے اپ کو لوگ کیسا لگاتا ہے بے غیرت و بے شرم ہو
November 28, 2024 at 6:16 PM