مجھے لگ رہا تھا میں فلسطین لبنان یا شام میں ہوں خامد میر

👈اس ویڈیو کو وائرل کرو انٹرنیشنل میڈیا تک پہنچ جائے بی بی سی نیوز

اسلام آباد میں موجود احتجاج کے شرکاء کو فوری طور پر Betnesol-N eye drops اور عرق گلاب اور پینے کے پانی کی ضرورت ہے، اسلام آباد اور راولپنڈی کے عوام سے درخواست ہے کہ احتجاج کے شرکاء کو یہ اشیاء فوری پہنچائیں،

ایبٹ آباد لوئر تناول کے گاؤں صوبن گلی سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے منتخب کونسلر عبدالقادر خان کی کل رات 26 نمبر چونگی اسلام آباد پر رینجرز اور پولیس کی سیدھی گولیوں سے شہادت ہوئی
ان کی نماز جنازہ ابھی آبائی گاؤں میں ادا کی گئی

علی امین گنڈاپور
علی امین گنڈاپور
سیدھی گولیاں مار رہے ہیں
سیدھی گولیاں مار رہے ہیں
ایک شخص کے سر پر گولی لگنے کی اطلاعات ہیں۔

پیراسٹامول پانی کاانتظام کریں اور آپ لاکھوں کی تعدادمیں ان کےساتھ ملکر باہرنکلیں یہ آزادی کی جدوجہدمیں کامیابی حاصل کرناغلامی سےنجاتہے

پی ٹی آئی کارکنان ڈی چوک کے قریب پہنچ گئے
اسلام آباد کے زیرو پوائنٹ پر پولیس کی شیلنگ ناکام، اسلام آباد پولیس بھاگ رہی ہے
پی ٹی آئی کارکنان تیز سے ڈی چوک کی طرف رواں دواں

عمران خان کے ساتھ اتنی
محبت۔
پھٹان قوم کو شکست دینا بہت مشکل ھے۔
عمران خان کے ساتھ اتنی
محبت۔
پھٹان قوم کو شکست دینا بہت مشکل ھے۔