niazi۔pti
pakistanpti.bsky.social
niazi۔pti
@pakistanpti.bsky.social
منے اور اس کے مالکان کی چالاکی سمجھیں، سعودی عرب کے پے درپے دورے اور ٹرمپ کو منانے کیلئے سعودی تعاون نہ ملنے پر ، منا سے یہ بیان دلوایا گیا ہے، پی ٹی آئی فوری ری ایکٹ کرے اور سعودیہ کو ہدف تنقید بنائے جس سے منا کے ہینڈلر مقصد پورا کر سکیں
سعودی ایمبیسیڈر اس عسکری ماؤتھ پیس سے اس پر وضاحت طلب کریں
January 4, 2025 at 1:03 PM
December 21, 2024 at 12:32 PM
اپنی حیثیت کے مطابق خان کیلئے صدقہ ضرور دیں۔
اللّه پاک میرے خان کی حفاظت کرے ۔ آمین
December 13, 2024 at 4:13 PM
December 12, 2024 at 7:23 PM
🚨‏بالآخر کامران شاہد نے اعتراف کر لیا کہ کیسے تحریک انصاف کو الیکشن سے باہر کیا، تصویر، ویڈیو، کاغزات نہیں جمع ہونے دیا، کیسے میڈیا نے انہیں الیکشن جعلی فارم 47 بنوا کر دیا اور اس میں خود بھی شامل ہونے کا اعتراف کرلیا۔۔۔
December 12, 2024 at 2:24 PM
December 12, 2024 at 12:00 AM