Noor taj
banner
pak189.bsky.social
Noor taj
@pak189.bsky.social
ابھی تو اُس نے بس اعلان کیا ہے اور یہ پورا مُلک بند کرنے پر آگئے ہیں۔ اُس نے کہا تھا کہ میں نکل کر یہ نہیں کہوں گا کہ مجھے کیوں نکالا بلکہ میں اور بھی خطرناک ہوجاؤں گا۔
November 22, 2024 at 3:13 PM
فائنل کال الرٹ🚨
مذاکرات کا وقت ختم، سب 24 کو اسلام آباد پہنچیں..

عمران خان🔥
November 21, 2024 at 2:27 PM
Reposted by Noor taj
یاد رکھیں آپ عام نہیں عوام ہے اس ملک کے اصلی مالک ✌️
November 20, 2024 at 6:09 AM
شوکت خانم آپ کا بیٹا ہار نہیں مان رہا ،ماں تجھے سلام✌
November 21, 2024 at 4:38 AM
Reposted by Noor taj
‏اوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں 24 نومبر کا احتجاج
November 20, 2024 at 1:16 PM