Remnant of dead stars.
#Medsky
پارہ چنار میں جب شیعوں پہ حملہ ہوتا ہے تو گلگت سے کراچی تک اہلِ تشیع دہائی دیتے اور آنسو بہاتے نظر آتے ہیں. اگر سنیوں پہ ظلم ہوتا ہے تو جھنگ سے کوہاٹ تک انتقام کے نعرے گونجنے لگتے ہیں۔ مرتے تو پاکستانی ہیں اب اس سلسلے کو بند ہونا چاہئے ۔

ایک طرف ایپکس کمیٹی اجلاس میں شرکت ، دوسری طرف مذاکرات کی دعوت اور ساتھ ساتھ جہاد ( پی ٹی آئی ورژن)کے لئے چوبیس کو فائنل کال ۔

ایسے ہی خوش رہنا ہےبس۔
ایسے ہی خوش رہنا ہےبس۔
ہم ہیں کہ اسے یاد نہ آنے میں لگے ہیں
ممکن ہے ہمیں دیکھ کے منہ پھیر لے اک روز
ہم جس پہ اپنی جان لٹانے میں لگے ہیں
عدنان طبیب
ہم ہیں کہ اسے یاد نہ آنے میں لگے ہیں
ممکن ہے ہمیں دیکھ کے منہ پھیر لے اک روز
ہم جس پہ اپنی جان لٹانے میں لگے ہیں
عدنان طبیب