Omer sh
banner
omersh45.bsky.social
Omer sh
@omersh45.bsky.social
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ
عمران خان نے ہمیشہ امن کا درس دیا ہے کارکنوں سے اپیل ہے پرامن رہیں
November 26, 2024 at 4:08 PM
Reposted by Omer sh
یہ ثبوت ہیں ۔
سیدھی گولیاں مار رہے ہیں
November 26, 2024 at 8:52 AM
اتنے لوگ ہیں کہ آپکا محسن نقوی کے ساتھ فیصل واوڈا بھی نکل رہا ہے۔۔۔😂
November 25, 2024 at 7:11 PM
کوئی مذاکرات نہیں ہونگے ، احتجاج جاری رہے گا - عمران خان کا بیرسٹر گوہر کچھ دیر پہلے ہونیوالی ملاقات میں جواب - ذرائع
November 25, 2024 at 6:42 PM
ورکرز اب گوہر کو بھی ایسے ہی قابو کریں جیسے گنڈاپور کو کیا ہوا ہے۔۔۔🤪
November 25, 2024 at 6:39 PM
بھارتی میڈیا کی ہیڈلائن

پاکستانی پردان منتری شہباز شریف کی ہوا ٹائٹ،جیل میں عمران خان کی منت سماجت جاری
November 25, 2024 at 6:38 PM
پاکستانی میڈیا ذلیل ہونے کے بعد احتجاج کی کوریج کرنے لگ گیا۔۔۔😂

ہائے بیچارے بھوکے مرنے والے تھے کیا کریں خان کے سِوا بکتا ہی کوئی نہیں۔۔۔!!
November 25, 2024 at 6:20 PM
عمران خان کی رہائی کے بغیر اسلام آباد نہیں چھوڑا جائے گا؛ تحریک انصاف نے حکومتی کمیٹی کو آگاہ کردیا
November 25, 2024 at 5:47 PM
الحمد اللہ 26 نمبر چونگی کی تمام رکاوٹیں ختم قافلہ آگے بڑھ رہا ہے اب سیدھا ڈی چوک

اسلام آباد والوں سے درخواست ہے کہ کھانے اور پانی کا بندوبست کریں پلیز ۔

اس پیغام کو پھیلا دیں ۔۔
November 25, 2024 at 5:11 PM
26 نمبر چونگی کی رکاوٹیں تو وڑ گئیں
November 25, 2024 at 5:08 PM
علی امین کی طبیعت خراب نہیں ہونے دینی دوسرا جناب کو واش روم نہیں جانے دیں 😂
November 25, 2024 at 5:05 PM
مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی والوں سے پوچھنا یہ تھا کہ گذشتہ 35 سالوں میں بےنظیربھٹو سے بلاول بھٹو تک اور نوازشریف سے مریم نواز تک کسی کیلئے یا سب کیلئےدنیا کے پانچ براعظموں کے 60 شہروں سے اتنےلوگ نکلے جتنےگذرے 2 دنوں میں عمران خان کیلئے نکلے ہیں۔۔

ارشاد بھٹی
November 25, 2024 at 4:55 PM
اسلام آباد کے لوگ بیرونی قافلوں کے شرکاء میں کھجوریں اور چنے تقسیم کررہے ہیں ❤️
November 25, 2024 at 4:46 PM
November 25, 2024 at 4:44 PM
علی امین گنڈاپور اور بشری بی بی کا قافلہ اسلام آباد داخل ہو رہا ہے۔۔

دونوں کنٹینرز پہ موجود۔۔۔

ویلکم ٹو اسلام آباد🙌
November 25, 2024 at 4:35 PM
Reposted by Omer sh
علی امین پشتو میں پھر بتا رہا ہے کہ کارکنان نے آج مجھے واشروم بھی نہیں جانے دیا 😂😂
November 25, 2024 at 5:25 AM
جس طرح خیبرپختونخوا سے قافلہ آرہا ہے اگر یہ اسلام آباد پہنچ گیا تو اڈیالہ جیل کے دروازے کھلنے میں دیر نہیں ہوگی

حامد میر
November 24, 2024 at 6:50 PM
اس نے کہا تھا میں سڑکوں پر آکر اور خطرناک ہوجاؤں گا دیکھ لیا اب بھگتو
November 24, 2024 at 6:48 PM
علی امین گنڈا پور کے قافلے پر شیلنگ شروع
November 24, 2024 at 6:47 PM
کسی سیانے شخص نے کہا تھا کہ اگر تمھارے پاس قیمتی گھڑیاں ہیں تو وقت ہمارے پاس بھی کم نہیں ہے.
November 24, 2024 at 6:44 PM
سب لوگوں کی ایک آواز💪🏻💪🏻💪🏻
November 24, 2024 at 6:42 PM
میانوالی سے سی پیک کی طرف پانی کی اشد ضرورت ہے مقامی افراد پانی پہنچائیں۔ لوگ آنسو گیس سے شدید متاثر ہیں۔
November 24, 2024 at 6:38 PM
شیر افضل کا بھائی، فیصل امین، عُمیر نیازی، سالار کاکڑ، داؤد کاکڑ، عُمیر نیازی، بلال نیازی، صدام ترین اور احسن جمال

یہ اس جنگ کے مین اف دی میچ ہے🔥🔥
November 24, 2024 at 6:33 PM
بشریٰ بی بی صورتحال کا جائزہ لینے کنٹینر پر آگئی

عوام اُنکو کنٹینر پر دیکھ کر مزید با ہمت ہو گئے
November 24, 2024 at 6:24 PM