ہمیں آنا تو ہے واپس ذرا سا مان رہ جائے
ہمیں آنا تو ہے واپس ذرا سا مان رہ جائے
سیکھ لیتے جو کسی درد کا چارہ کرنا
کتنا مشکل ہے جلانا کسی رستے میں چراغ
کتنا آسان ہے ہواوں کو اشارہ کرنا
بصد شکریہ ش۔ع۔ق۔
سیکھ لیتے جو کسی درد کا چارہ کرنا
کتنا مشکل ہے جلانا کسی رستے میں چراغ
کتنا آسان ہے ہواوں کو اشارہ کرنا
بصد شکریہ ش۔ع۔ق۔
ہمارے پیارے نبی حضرت محمدﷺ اللہﷻ کے آخری رسول ہیں
ہمارے پیارے نبی حضرت محمدﷺ اللہﷻ کے آخری رسول ہیں
صبحِ بخیر زندگی !!!
صبحِ بخیر زندگی !!!
کبھی تم کو ضد تھی کہ میں ملوں
کبھی میں بضد تھا کہ تو ملے...
یونہی دھیرے دھیرےختم ہُوا
یہ بھی سلسلہ، چلو خیر ہے
(مقصود احمد خان کی فیس بک وال سے سرقہ)
کبھی تم کو ضد تھی کہ میں ملوں
کبھی میں بضد تھا کہ تو ملے...
یونہی دھیرے دھیرےختم ہُوا
یہ بھی سلسلہ، چلو خیر ہے
(مقصود احمد خان کی فیس بک وال سے سرقہ)
جو نہ مل سکا، چلو خیر ہے
میری زندگی بھی گزر گئ
تو بھی جا چکا، چلو خیر ہے
یہ گھٹے گھٹے سے ہیں سلسلے
یہ رکے رکے سے ہیں تعلقات
نہ میں کہہ سکا ، کبھی کھل کےکُچھ
نہ تو سن سکا، چلو خیر ہے
1/1
جو نہ مل سکا، چلو خیر ہے
میری زندگی بھی گزر گئ
تو بھی جا چکا، چلو خیر ہے
یہ گھٹے گھٹے سے ہیں سلسلے
یہ رکے رکے سے ہیں تعلقات
نہ میں کہہ سکا ، کبھی کھل کےکُچھ
نہ تو سن سکا، چلو خیر ہے
1/1
چائے کی پیالیاں کچھ سوغات رکھ لیتے ہیں
زندگی نے ہم دونوں کو بہت غم دیئے ہیں
تم رکھو خوشیاں ہم تجربات رکھ لیتے ہیں
چائے کی پیالیاں کچھ سوغات رکھ لیتے ہیں
زندگی نے ہم دونوں کو بہت غم دیئے ہیں
تم رکھو خوشیاں ہم تجربات رکھ لیتے ہیں
@ujawad.bsky.social
@choudhrysaab.bsky.social
@mimmi0.bsky.social
@noorsaher1999.bsky.social
@leojatti.bsky.social
@minalfatima.bsky.social
@mahroshjamali.bsky.social
@aqsachaudhry2.bsky.social
@ndqr.bsky.social
فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں
@ujawad.bsky.social
@choudhrysaab.bsky.social
@mimmi0.bsky.social
@noorsaher1999.bsky.social
@leojatti.bsky.social
@minalfatima.bsky.social
@mahroshjamali.bsky.social
@aqsachaudhry2.bsky.social
@ndqr.bsky.social
فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں