Noorzaman
noorzaman.bsky.social
Noorzaman
@noorzaman.bsky.social
Book seller
سوال تو بنتا ہے
‏PTAنے 5 لاکھ پورن سائٹ بلاک کیں
اتوار والے دن دو کروڑ پاکستانیوں نے غیر رجسٹرڈ وی پی این سے ان تک پہنچنے کی کوشش کی
‏ابھی کل ٹک ٹاکر مسکان چانڈیو کی گندی ویڈیوز وائرل ہوئیں
‏سمجھ نہی آ رہی کہ قوم کس طرف چل پڑی ہے اور مجھے شدید حیرت کہ لوگ اب پاکستان میں پورن فلموں کے حق میں دلائل بھی دے رہے ہیں
November 19, 2024 at 5:39 AM
یہ درست کھا
ایکس پر یوتھیوں کے باٹ لاکھوں کی تعداد میں ہیں جو کئی سالوں میں بنائے لحاظہ وہ اس پلیٹ فارم کو نہی چھوڑیں گے
November 19, 2024 at 3:23 AM
السلام علیکم
سارے دوستوں کو خوش آمدید
November 19, 2024 at 3:23 AM