اللہ بغیر وسیلے کے دعائیں قبول کرتا یے (سورہ البقرہ )
قرآن سب کے لیے آسان یے (سورہ القمر)
اللہ ہی غوث اعظم یے (سورہ النمل)
اللہ ہی مشکل کشا ہے (سورہ الانعام)
اللہ ہی جھولیاں بھرنے والا یے (سورہ الشوری)

تاریخ میں اسکا نام بھی زندہ رہے۔
تاریخ میں اسکا نام بھی زندہ رہے۔
اور رزلٹ آپکے سامنے ہے
اسکے برعکس ہمارے ہاں کیا اچھل کود اور بندر تماشا چلتا ہے جمہوریت کے نام پر وہ آپ سب جانتے ہیں دہرانے کی ضرورت نہیں۔

اس دوران کوئی عدم استحکام نہیں۔
کوئی انتشار نہیں۔
کوئی دھرنا بازی نہیں۔
کوئی فیک نیوز کا بازار نہیں۔
کوئی ہیروازم نہیں
اس دوران کوئی عدم استحکام نہیں۔
کوئی انتشار نہیں۔
کوئی دھرنا بازی نہیں۔
کوئی فیک نیوز کا بازار نہیں۔
کوئی ہیروازم نہیں
جو لوگ ممبرشپ کیلیے خود کو بلامعاوضہ اہل ثابت کر لیتے ہیں انہیں ٹرائل بیس پر پارٹی میں شامل کیا جاتا ہے خود کو اہل ثابت کرنے پر ہی پارٹی انہیں مستقل جگہ دیتی ہے اور پھر ان میں سے بھی بہت اعلی دماغ ہی اوپر جا پاتے ہیں۔