nishiwrites.bsky.social
@nishiwrites.bsky.social
اسلام علیکم صبح بخیر پاکستان
کون کون آرہا ہے اسلام آباد ؟
November 24, 2024 at 4:54 AM

میرا دھیان تو چائے کی طرف ہی تھا تو پھر پتہ نہیں کیسے پیاز ٹماٹر آملیٹ کے بجائے چائے میں چلے گئے🫣
November 21, 2024 at 6:39 AM
مرد کو عورت کے محافظ کے روپ میں پیدا کیا گیا ھے ۔ جب عورت مرد کی موجودگی سے سہم اٹھے تو اس مرد کی مردانگی ایک کلنک کے سوا کچھ نہیں.
November 19, 2024 at 1:27 PM
اگر دنیا کی کوئی بھی خاتون آپ کی موجودگی میں خود کو محفوظ محسوس کرتی ہے. تو آپکو مردوں کا عالمی دن مبارک ہو
November 19, 2024 at 9:28 AM
دُکھ تو اِس بات کا ہے کہ پاکستانی عام عوام کو زندگی کتوں والی ملی ہے، اور حساب انسانوں والا دینا ہو گا۔"
😢😔
November 19, 2024 at 8:54 AM
نکلو اپنی آزادی کی خاطر ، اپنے بچوں کی خاطر ، اپنے مستقبل کی خاطر
November 19, 2024 at 8:43 AM
احتجاج 24 کو ہی ہوگا،کوئی کال واپس نہیں لی جائے گی۔ احتجاج کی تیاری کریں
،عمران خان کا علی امین گنڈا پور کو حکم۔*
November 19, 2024 at 8:38 AM
اگر عورت بھی غیرت کے نام پر مردوں کو قتل کر رہی ہوتی تو آج مرد صرف zoology کی کتابوں میں ہی ملتے۔
منقول
November 19, 2024 at 8:16 AM