Naya Pakistan
banner
nayapakistan.bsky.social
Naya Pakistan
@nayapakistan.bsky.social
Pakistan First Largest political channel.
Naya Pakistan is the fastest growing channel
‏اسٹاک ایکسچینج کریش کر گئی ،ٹریڈنگ عارضی طور پر روک دی گئی
شکریہ کس کا ادا کرنا ہے ؟؟؟
April 7, 2025 at 9:00 AM
April 7, 2025 at 6:11 AM
‏ملٹری اور سول بیوروکریسی آئین کی عزت کریں ہم ان کی عزت کریں گے۔
April 3, 2025 at 1:19 PM
‏ہم بہت جلد تحریک چلانے جا رہے ہیں اس تحریک میں بلوچستان کو ہمارا ساتھ دینا ہو گا۔۔۔!!! بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کا پشین میں جلسے سے خطاب
April 3, 2025 at 1:01 PM
‏دنیا جانتی ہے کہ 8 فروری کا الیکشن عمران خان کی جماعت جیت گئی تھی لیکن بہت بے شرمی کے ساتھ وردی پوش حضرات نے الیکشن چوری کر کے عوام کے ووٹ پر ڈاکہ مارا۔
‎#ImranKhan ‎#Balochistan ‎#electricity ‎#ReleaseImranKhan
April 3, 2025 at 12:42 PM
‏پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے زیر اہتمام پشین میں عظیم الشان جلسہ عام منعقد ہوا جس کی صدارت پشتونخوامیپ کے چئیرمین و تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کی۔ جلسے میں تحریک تحفظ آئین پاکستان میں شامل جماعتوں کے اکابرین نے بھی شرکت کی۔
April 3, 2025 at 12:30 PM
‏وزیراعظم شہباز شریف کا پاکستانیوں کو بہت بڑا تحفہ گھریلو سارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 7.41 روپے کمی کا اعلان
‎#electricity ‎#ShehbazSharif ‎#ImranKhan ‎#Balochistan ‎@XDailyNewspk
April 3, 2025 at 12:20 PM
‏“ قوم کیلئے عید کا تحفہ پیش کرنے جا رہا ہوں، اس میں آرمی چیف کا کلیدی کردار ہے” وزیراعظم شہباز شریف کا بجلی کی قیمتوں میں کمی کی تقریب سے خطاب
April 3, 2025 at 10:07 AM
‏سب سے بڑی عوامی طاقت پی ٹی آئی کے پاس ہے لیکن پھر بھی عمران خان جیل میں ہے سلمان راجہ، لطیف کھوسہ معافی چاہتا ہوں لیکن کہیں ایسا نا ہو کہ میں مجبور ہو کر اعلان کردوں کہ عمران خان کی رہائی تک میں عمران خان کا نائب ہوں۔۔۔

محمود خان اچکزئی
April 3, 2025 at 9:54 AM
‏امریکہ ہماری ایکسپورٹس پر %29 ٹیکس لگا رہا ہے۔ اگر آج PM عمران خان کی حکومت ہوتی تو یہ اضافی ٹیکس پاکستان پر نہیں لگنا تھا۔
April 3, 2025 at 9:33 AM
‏سوشل میڈیا متحد ہو کر اپنی طاقت دکھائیں اور لیڈرشپ سے عمران خان کی رہائی کا لائحہ عمل مانگیں
April 3, 2025 at 9:24 AM
‏عمران خان پاکستان کا مقبول ترین لیڈر نہیں ہے لیکن لوگ اسے ووٹ زیادہ دیں گے
April 3, 2025 at 8:08 AM
‏میں پنجاب کی طرف سے معافی مانگتا ہوں جو آواز آج پنجاب آپ کے لیے بلند کر رہا ہے یہ ہمیں بہت پہلے بلند کرنے چاہیے تھی، آپ پر ہونے والا ظلم پہلے شاید پنجاب میں اس طرح نہیں پہنچا تھا جس طرح آج پہنچا ہے، صاحبزادہ حامد رضا کی لک پاس پر جاری سردار اختر مینگل کے دھرنے میں شرکت
April 2, 2025 at 7:08 PM
‏حماد اظہر کا اعلان

آج میں تیسری دفعہ اور حتمی طور پر اپنا عہدہ چھوڑ رہا ہوں
April 2, 2025 at 3:40 PM
‏کل جمعرات کی عمران خان سے جیل ملاقات کے حوالے سے سلمان اکرم راجہ نے سپریڈنٹ اڈیالہ جیل کو تحریری طور پر لکھ دیا۔۔ بیرسٹر گوہر ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، صاحبزادہ حامد رضا ، زرتاج گل اور عالیہ حمزہ کا نام ملاقاتیوں کی لسٹ میں شامل
April 2, 2025 at 2:35 PM
ہمارا ملک ایٹمی پاور ہے"- مجیب الرحمٰن شامی۔۔"کیا ایٹمی پاور ہونے سے ہم ورلڈ پاور میں آتے ہیں؟ ہمارا کام صرف مانگنا ہے۔ ہم نے طے کر لیا ہے کہ شرمندہ نہیں ہونا۔ہم ٹُھوٹھا اٹھا کر جگہ جگہ مانگنے کیلئے پھرتے ہیں۔ ہمارے پاس تعلیم نہیں، انڈسٹری نہیں، جمہوریت نہیں۔ اپنی رائے کا اظہار نہیں کر.....
April 2, 2025 at 12:35 PM
‏"ریاست  ماں کے جیسی   نہیں بن سکی  ۔۔۔ اسے سوتیلا باپ نہ بنایا جائے" ۔ خواجہ سعد رفیق
April 2, 2025 at 11:13 AM
"دہشتگردوں کو تو بلاوجہ بدنام کیا گیا ہے! حقیقت میں یہ سب اسٹیبلشمنٹ اور آپ جیسے مردہ ضمیر لوگوں کے ظلم و جبر، قتل و غارت، گمشدہ افراد کے مسائل اور فسطائیت کا نتیجہ ہے، جس کی وجہ سے آج پورا پاکستان دہشتگردی کی آگ میں جل رہا ہے
April 2, 2025 at 7:43 AM
چالیس برس کی عمر میں انسان کا امیونٹی سسٹم 56 فیصد رہ جاتا ہے، جبکہ 70 سال کی عمر میں وہ کمفرٹ زون میں چلا جاتا ہے، یعنی اپنے لیے آسانیاں مانگتا ہے۔ لیکن میرا لیڈر 72 سال کی عمر میں بھی مزاحمت کا ماؤنٹ ایورسٹ بنا ہوا ہے اور کسی صورت ہار نہیں مان رہا
April 2, 2025 at 6:33 AM
‏عید ہے تو حکمران اشرافیہ کی ہے، عام پاکستانی اور مظلوم پاکستانیوں کی اس ملک میں کوئی عید نہیں۔۔۔ یہ ریاست کسی کی نہیں ہے، یہ اپنے شہریوں پر رحم نہیں کھاتی، یہ ایک ظالم ریاست ہے، درندہ ریاست ہے، جو درندوں کی طرح ڈھونڈ رہی ہے آپ کو، آپ کا خون نچوڑ کر عیاشاں کر رہی ہے اور آپ کو اُف کرنے کی بھی اجاز...
April 1, 2025 at 7:48 PM
April 1, 2025 at 7:38 PM
April 1, 2025 at 7:37 PM
April 1, 2025 at 7:15 PM
عید پر دو خبریں!
صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا پیغام! اتحاد، ہمدردی اعلی تربیت کے مظاہرے،دوسروں کا خیال رکھنے کی قوم کو تلقین!

دوسری خبر!
عمران خان کو جیل میں عید کی نماز دیگر قیدیوں کے ساتھ باجماعت ادا کرنے کی اجازت نہیں دی گئی ! بشری بی بی اور عمران خان اپنےسیل میں رہے۔ اطہر کاظمی
April 1, 2025 at 6:54 PM
‏اڈیالہ جیل کو جو کرنل کنٹرول کرتا ہے اس نے آج سلمان اکرم راجہ اور ان کی دی گئی لسٹ میں موجود لوگوں کو عمران خان سے نہیں ملنے دیا۔ خان صاحب پہلے بھی شکایت کر چکے ہیں کے جن لوگوں سے خان صاحب ملنا چاہتے ہیں ان سے ملایا نہیں جاتا۔ یہ عدالت کے حکم کی بھی توہین ہے۔
#hammadazhar #pakistan #imrankhan
April 1, 2025 at 3:05 PM