عوام یہ مانتی ہے کہ ان کا مستقبل عمران خان کے ساتھ ہے

اور کوئی مزاکرات نہیں ہوں گے۔
علیمہ خان کا دو ٹوک اعلان
اور کوئی مزاکرات نہیں ہوں گے۔
علیمہ خان کا دو ٹوک اعلان
جب آپ کے نظام پر ان قوتوں کا قبضہ ہو جائے جو انسانوں کو کچلنا چاہتی ہوں، حق اور سچ کو دبا کر ان کو کیڑے مکوڑے سمجھے تو پھر ان قوتوں کے خلاف سیاسی جدوجہد فرض ہو جاتی ہے، اور اس جدوجہد کے نتیجے میں حقیقی آزادی حاصل ہوتی ہے

کل عمران خان پر 9 مئی کے 8 کیسز میں ذمانت کنفرم ہو جائے گی کیونکہ پراسیکیوٹر نے اپنا بیان واپس لے لیا ہے سلمان صفدر 🔥🔥

جیو نیوز ، جھوٹ کی دکان
جیو نیوز ، جھوٹ کی دکان
وزیر اعلی کے پی کے علی امین گنڈا پور اڈیالہ جیل پہنچ گئے
وزیر اعلی علی امین گنڈا پور عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل کے اندر روانہ۔ علی امین گنڈا پور بانی پی ٹی آئی سے 24 نومبر احتجاج اور سیاسی امور پر بات چیت کرینگے

پھر وہ اپنا بندوبست کرلے،کیونکہ یہ فائنل کال ہے۔
عمران خان🔥

اوورسیز پاکستانیوں کو زیادہ احساس ہونا چاہیے۔ جہاں بھی اوورسیز پاکستانی ہیں، اپنے ملک کے لیے آواز اٹھائیں ۔۔۔