banner
naveedashrafsaim.bsky.social
@naveedashrafsaim.bsky.social
Pinned
عمران خان ایسا سیاسی لیڈر ہے جس نے پاکستان کے علاوہ لوگوں کو امریکہ کی سیاست بھی سکھا دی ہے
سرد موسم میں ٹھٹھرتے ہوۓ جسموں کے لیے
چادریں کیوں نہ مزاروں سے اٹھا لی جائیں۔۔۔!
December 23, 2024 at 8:59 AM
عمران خان ایسا سیاسی لیڈر ہے جس نے پاکستان کے علاوہ لوگوں کو امریکہ کی سیاست بھی سکھا دی ہے
December 17, 2024 at 7:25 PM
حالات حاضرہ پر جون ایلیا کا ایک بہترین شعر

اب نہیں کوئی بات خطرے کی
اب سبھی کو سبھی سے خطرہ ہے
December 5, 2024 at 3:22 AM
تمہارے کہنے پہ آ تو جاؤں لیکن
تمہارے🤔
خط کوفہ والوں سے ملتے ہیں💔
November 29, 2024 at 4:56 PM
امام ابوحنیفہ اور امام زین العابدین نے صدیوں پہلے درباری علماء کی حقیقت بیان کر دی تھی: 👇
"کسی عالم کو بادشاہ کے دروازے پر دیکھو تو اس کے ایمان پر شک کرو"
امام ابو حنیفہ
"کسی عالم دین کو بادشاہوں کے محل میں آتا جاتا دیکھو تو اس سے دین مت لو"
امام زین العابدین
نوٹ یہ مکمل تحریر کاپی کی گئی ہے
November 21, 2024 at 12:11 PM
حالات حاضرہ کے واقعات کے مطابق جون ایلیا کا یہ شعر بالکل زبردست عکاسی کرتا ہے

اب نہیں کوئی بات خطرے کی
اب سبھی کو سبھی سے خطرہ ہے
November 21, 2024 at 5:20 AM
انسان ہارتا تب ہے جب وہ ہار مان لیتا ہے
November 21, 2024 at 5:17 AM
جہاں یاد کرنے کی صلاحيت ہے وہاں بھُول جانے کی صفت ہے۔ آپ سب سے پہلے اللہ کا شکر ادا کرو کہ اس نے یادداشت عطا کی، پھر آپ شکر ادا کریں کہ بھُول جانے کی صفت دی ہے ورنہ ایک غم ہمیشہ کے لیے غم بن جاتا ہے ۔
November 20, 2024 at 7:29 AM
یہ ایک میری ذاتی رائے ہے کہ

اگر اس ملک (پاکستان) کی قسمت میں خوشحالی اور عروج لکھا ہوا ہے تو وہ صرف اور صرف عمران خان کی قیادت میں ہی یہ ملک خوشحالی اور عروج کی راہ پر گامزن ہوگا
November 20, 2024 at 7:10 AM
تو دولت کس چیز کانام ہے؟
اولاد کا راضی رہنا، ماں باپ کا راضی رہنا، دوستوں کا دوست بنے رہنا اور صحت کا قائم رہنا!
November 20, 2024 at 6:48 AM