Naveed Afridi
naveedafridi731.bsky.social
Naveed Afridi
@naveedafridi731.bsky.social
بشری بی بی اور گنڈاپور کے بھائی میں شدید جھگڑا !

پشاور کےٹھیکیداروں کےساتھ علی امین کےبھائی معاملات دیکھتےہیں ‎#BushraBibi نےان ٹھیکداروں سےایک میٹنگ رکھ لی جس پر گنڈاپور کے بھائی فیصل امین گنڈاپور اور بشریٰ بی بی کےدرمیان سخت قسم کی جھڑپ ہوئی.
November 19, 2024 at 6:53 AM