Naveed Afridi
naveedafridi731.bsky.social
Naveed Afridi
@naveedafridi731.bsky.social
جو عورت کہتی تھی میں گھریلو خاتون ہو اور جس کا سیاست سے دور دور تک کوئی واسطہ نہیں ہے اس عورت نے سیاسی مقاصد کےلیے مقدس سرزمین اور پاکستان کے دوست ملک حملہ کیا ہے۔ مریم نواز
November 22, 2024 at 1:39 PM
تحریک انصاف کو جمعہ مبارک ‼️
بشری پنکی کو گرفتاری مبارک 😎
November 22, 2024 at 7:58 AM
دھرنا سیاست کو شکست کا سامنا
اسٹاک مارکیٹ میں 764 پوائنٹس کا اضافہ
ہینڈرڈ انڈیکس 96621کی تاریخی بلند ترین سطح عبور کرگیا
November 20, 2024 at 7:22 AM
بشری بی بی اور گنڈاپور کے بھائی میں شدید جھگڑا !

پشاور کےٹھیکیداروں کےساتھ علی امین کےبھائی معاملات دیکھتےہیں ‎#BushraBibi نےان ٹھیکداروں سےایک میٹنگ رکھ لی جس پر گنڈاپور کے بھائی فیصل امین گنڈاپور اور بشریٰ بی بی کےدرمیان سخت قسم کی جھڑپ ہوئی.
November 19, 2024 at 6:53 AM
السلام و علیکم بھائیوں بہنوں!

کیسے ہیں آپ سب؟
November 19, 2024 at 5:22 AM