banner
naeemkhan1122.bsky.social
@naeemkhan1122.bsky.social
بالکل تاریخ دوبارہ لکھی جائے گی کہ ڈھاکہ میں بھی جنرل نیازی کا لشکر شلواریں چھوڑ کر بھاگا تھا، ڈی چوک پر بھی مہاتما نیازی کا انقلابی لشکر 👇
November 27, 2024 at 2:59 AM
مکھی جب چائے میں گرجائے تو لوگ چائے پھینک دیتے ہیں لیکن وہی مکھی اگر دیسی گھی میں گرجائے تو لوگ کبھی بھی اس دیسی گھی کو نہیں پھینکتے بلکہ مکھی کو نکال کر پھینک دیتے ہیں یاد رکھیں لوگ ہمیشہ اپنے مفادات کو دیکھ کر اصول اور آداب کا ڈھونگ رچاتے ہیں اور اگلے کی طاقت اور حیثیت دیکھ کر فیصلے کرتے ہیں.
November 25, 2024 at 9:16 AM
یہاں جانوروں کو اسطرح قریب سے دیکھنے کا نہ صرف موقع ملتا ہے اور خطرناک جانور بھی اس قدر قریب آجاتے ہیں یا اس پنجرے کے اوپر بھی چڑھ جاتے ہیں کہ خوف محسوس ہوتا ہے جو تفریح کے ساتھ ساتھ زبردست ایڈونچر بھی ہے ۔ 🐯🐑
November 20, 2024 at 8:30 AM
🐘🐼🐒 چائینہ کے اس سفاری پارک Zoo کو اسطرح ڈیزائن کیا گیا ہے جہاں تمام جانور وغیرہ جنگل جیسے قدرتی ماحول میں آذاد پھر رہے ہوتے ہیں ۔ 1
November 20, 2024 at 8:28 AM
November 19, 2024 at 5:45 AM
Beautiful aerial view of Jinnah Avenue, Islamabad.
PC by 📸 Peshawar X
#rainydays | #islamabad | #islamabadourheart
November 18, 2024 at 5:24 PM