nadeem8339.bsky.social
@nadeem8339.bsky.social
Reposted
حکومت اور فوج کی ملکیتی آئی پی پیز کے معاہدوں پر بھی نظرثانی کی جائے، حکومت نے اگر آئی پی پیز سے معاہدے ری شیڈول کرنے کے بعد بجلی کے بلوں میں ریلیف نہ دیا تو پورے پاکستان میں تحریک چلائیں گے
December 9, 2024 at 1:34 PM
Reposted

کرنا نہیں ہے کچھ بھی حمایت تو کیجئے
ہیں کس کے ساتھ آپ وضاحت تو کیجیے

جن کے لیے رسول بشارت ہیں دے گئے
ان کے لئے سخن کی جسارت تو کیجیے

کچھ کیجیے نہ کیجیے دنیا کے سامنے
مظلوم کی طرف سے وکالت تو کیجیے

اقصیٰ کی سمت آنکھیں گھمائیں ذرا جناب
چیخ و پکار اس کی سماعت تو کیجیے
November 18, 2024 at 5:13 AM
Reposted
اجماع صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین سے متعلق مولانا مودودی علیہ رحمۃ اللہ کی رائے۔
November 18, 2024 at 11:21 AM
Reposted
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا چکدرہ انٹرچینج پہنچنے پر جماعت اسلامی کے ذمہ داران و کارکنان کی طرف سے پرتپاک استقبال۔
November 18, 2024 at 11:18 AM