Nadeem khan
nadeem1989.bsky.social
Nadeem khan
@nadeem1989.bsky.social
X handle
im_nadeem1989

5 اکتوبر کو ہونے والے احتجاج پر خیبرپختونخوا حکومتی خزانے سے مجموعی طور پر 81 کروڑ روپے سے زائد خرچ کیے گئے۔ یاد رکھیں کے اس وقت پی ٹی آئی شدید مالی بحران کا شکار ہے اور انکے چمونے یورپ امریکہ میں احتجاج کے لیے چندے اکھٹے کرررہے ہیں لیکن لوگ چندے دینے سے تنگ اگئے۔کیا نیب اس پر کیس بنائے گا؟
November 18, 2024 at 7:11 PM