جس کی چابیاں کبھی آپ کی ملکیت رہی ہوں____🖤
میں نواز شریف سے گستاخیوں،الزام تراشی پر معافی مانگتا ہوں۔ یہ خط صرف آخرت کے ڈر اور ضمیر کی آواز پر لکھا۔ عمران کے ساتھ مل کر قوم کے بچوں کی غلط سیاسی تربیت کی۔ نواز شریف سے کبھی ملاقات ہوئی تو غلطیوں کا اعتراف کروں گا۔ جاوید بدر

پنجاب کی عوام کے لیے وزیراعلیٰ مریم نواز ایک مسیحا ثابت ہو رہی ہیں۔مفت ادویات کی فراہمی نے غریب خاندانوں کی مشکلات کم کر دی ہیں۔فیڈبیک کالز کے ذریعے عوامی تاثرات کا جائزہ لیا جا رہا ہے،جہاں زیادہ تر لوگوں نے اس اقدام کو شفافیت اور خدمت کی بہترین مثال قرار دیا ہے

پرامن احتجاج.. افغانیوں کو جمع کر کے..
پاکستان عوام کو ذلیل کرنے کا پروگرام تو الحمد اللہ اچھے سے تمام ہوا

#ریاست_پاکستان_زندہ_باد
#ریاست_پاکستان_زندہ_باد
During the meeting, they honored her with the title of "Super CM" in recognition of her exceptional leadership.
During the meeting, they honored her with the title of "Super CM" in recognition of her exceptional leadership.
جس کی چابیاں کبھی آپ کی ملکیت رہی ہوں____🖤
جس کی چابیاں کبھی آپ کی ملکیت رہی ہوں____🖤
وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے طلبہ کو 90 دن میں لیپ ٹاپ دینے کا ہدف مقرر کردیا۔
پنجاب کے طلبہ کو جدید ترین کور آئی سیون، 13 جنریشن لیپ ٹاپ دئیے جائیں گے۔

پنجاب کے پبلک سیکٹر یونیورسٹیز میں ہدف سے زائد 15.5فیصد اضافی انرولمنٹ۔بریفنگ
18 پبلک سیکٹر یونیورسٹیز میں وائس چانسلر کی تعیناتی،6 کا پروسیس جاری،ایک یونیورسٹی کی آسامی کی دوبارہ تشہیر کی جائیگی۔