musa3879.bsky.social
@musa3879.bsky.social
سر جی کیا بلیو سکائی بھی بند کر دی ہے صبح سے کوشش کررہا تھا اوپن نہیں ہورہا تھا ابھی وہ پی این کے ذریعے اوپن کیا
لیکن وی پی این تھوڑا سلو ہے
November 19, 2024 at 6:09 AM
پٹواری تو پھر پٹواری ہے
November 18, 2024 at 8:44 PM
پی ٹی ایم کے دوست ساتھ ساتھ ایک دوسرے کو فالو کردیا کروں تاکہ اس پلیٹ فارم پر بھی پشتونوں کی ایک مضبوط آواز بنے
November 18, 2024 at 7:14 PM
بلکل درست ساتھ ساتھ ایک دوسرے کو فالو کردیا کروں
November 18, 2024 at 7:13 PM
منظور پشتین کی بھی آئی ڈی بنی ہے وہ بھی تقریباً ایک سال پہلے پتا نہیں اس کی اپنی ہے یا کسی اور کی
November 18, 2024 at 7:06 PM
ہم نے بھی بلیو سکائی میں انٹری مار دی
November 18, 2024 at 6:55 PM