banner
murtazawahla.bsky.social
@murtazawahla.bsky.social
Pinned
December 29, 2024 at 8:14 AM
Reposted
‏چائنہ چوک میں شدید شیلنگ 🚨
واٹر کینن بھی پہنچا دیئے گئے۔ چائنہ چوک میں رینجرز کی مزید نفری بھی پہنچ گئی
November 26, 2024 at 8:06 AM
Reposted
‏🚨🚨💪💪💪
پہلا قافلہ ڈی چوک پہنچ گیا ہے
November 26, 2024 at 8:08 AM
Reposted
‏ڈی چوک سے صرف ڈیڑھ کلو میٹر کی دوری پر، منزل آگیا ہے
November 26, 2024 at 8:08 AM
Reposted
‏جتنی تعداد میں لوگ پہنچے ہیں آج تک پاکستانی تاریخ میں اتنے لوگ اسلام آباد نہیں آئے اگر اس وقت بھی چاہیں تو حکومتی دفاتر کا کنٹرول سنبھال سکتے ہیں۔لیکن یہ پرامن لوگ ہیں ۔ عمران خان کے احکامات کا انتظار کریں گے۔
November 26, 2024 at 8:08 AM
Reposted
صورتحال کچھ یوں ہے
#FinalCall
November 25, 2024 at 11:56 AM
Reposted
اے آسمانوں پہ رہنے والے رب۔
آج کا سورج عمران خان کی رہائی کی خوش خبری کیساتھ طلوع فرما۔🤲🏼
November 25, 2024 at 3:53 AM
Reposted
امین۔
November 24, 2024 at 7:06 PM
Reposted
کسی کی چھ براعظموں میں جائیدادیں ہیں، کسی کے چھ براعظموں میں دیوانے ہیں، ثمینہ پاشا کی ٹویٹ
یہ رتبۂ بلند ملا جس کو مل گیا
November 25, 2024 at 12:44 AM
کسی کی چھ براعظموں میں جائیدادیں ہیں، کسی کے چھ براعظموں میں دیوانے ہیں، ثمینہ پاشا کی ٹویٹ
یہ رتبۂ بلند ملا جس کو مل گیا
November 25, 2024 at 12:44 AM
November 24, 2024 at 3:08 PM
November 24, 2024 at 1:40 PM
بس نام رہے گا اللہ کا
جو غائب بھی ہے حاضر بھی
جو منظر بھی ہے ناظر بھی
اٹھے گا اناالحق کا نعرہ
جو میں بھی ہوں تم بھی ہو

اور راج کرے خلق خدا
جو میں بھی ہوں تم بھی ہو
November 24, 2024 at 11:56 AM
Reposted
✌️
November 24, 2024 at 10:16 AM
بریکنگ نیوز 🚨

رینجرز اور ایف سی اہلکاروں نے عوام کے سامنے رکاوٹ کھڑی کرنے سے معذرت کر لی
November 24, 2024 at 9:21 AM
*‏🚨🇧🇫زین قریشی اور عامر ڈوگر کی فرمائشی گرفتاری کو اگنور کریں اور آگے بڑھیں کیونکہ ان سے ہمیں اُمید بھی نہیں تھی۔*

*اب پورا دن اسی پر نہ لگے رہنا۔*

*آگے بڑھو منزل قریب ہے✌💪*
November 24, 2024 at 7:51 AM
لاکھ اندھیرا ہو
اُس شمع ِ فروزاں سے
تجدید ِ محبت کو
پروانے تو نکلیں گے
کیا جبر پرستوں کو
اتنا بھی نہیں معلوم
سر کٹنے کے موسم میں
دیوانوں کی بستی سے
دیوانے تو نکلیں گے
احمد فرہاد
November 24, 2024 at 6:21 AM
Reposted
‏ہم تیار ہیں نان سٹاپ کوریج کیلئے!!!

میڈیا کے بجائے سوشل میڈیا دیکھیں شیئر کریں فالو کریں اور نوٹی فیکیشن آن کر لیں🔥🔥✌️
November 24, 2024 at 3:56 AM
فقیرانہ آئے صدا کر چلے
میاں خوش رہو ہم دعا کر چلے
November 24, 2024 at 2:00 AM
Reposted
تحریک انصاف نے احتجاج کو ملک بھر میں پھیلانے اور انتہائی سست رفتار سے اسلام آباد پہنچنے کی دلچسپ حکمتِ عملی اپنائی ہے۔ علی امین گنڈاپور کم از کم اگلے تین چار دنوں تک اسلام آباد پہنچتے نظر نہیں آتے۔ تو کیا حکومت تمام شاہراہوں اور شہروں کو یونہی بند رکھے گی😂🤫😂😉
November 23, 2024 at 8:05 PM
Reposted
حماد اظہر کا دو ٹوک اعلان

ہمارا احتجاج عمران خان کی رہائی سے قبل ختم نہیں ہوگا
November 23, 2024 at 10:09 PM
Reposted
‏زمینی حقائق بتا رہے ہیں کہ آسمان والہ اس قوم کے لئے آسانیاں پیدا فرمانے لگا ہے.
مستری مارشل کا نظام لپیٹ دیا جائے گا.
پہاڑوں والاشہر عوام کے قبضے میں جانے والہ ہے.
درویش کا آنا ٹھر چکاہے،
قوم عبوری آئینی حکم کا انتظار کرے.
درویش کا فرمان عالی شان بہت جلد قوم کو سنایا جائے گا.
November 23, 2024 at 10:07 PM
Reposted
‏جو لوگ ایمان لائے ہیں، اور انہوں نے نیک عمل کئے ہیں، اللہ یقینا ان کو ایسے باغات میں داخل کرے گا جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی۔ یقینا اللہ ہر وہ کام کرتا ہے جس کا ارادہ کرلیتا ہے۔

﴿سورۃ الحج، ۱۴﴾
November 23, 2024 at 11:24 PM
Reposted
‏ابوعبیدہ بن جراح ؓ نے عرض کیا:

یا رسول الله! کیا ہم سے بہتر بھی کوئی ہوگا؟ ہم نے آپ کے ہاتھ پر اسلام قبول کیا اور ہم نے آپ کے ساتھ جہاد کیا؟ آپ ﷺ نے فرمایا: "ہاں! ایک قوم ہوگی جو تمہارے بعد آئے گی اور مجھ پر بن دیکھے ایمان لائے گی."

مسند احمد 17101
(دارمی 2786؛ مشکوٰۃ 6291)
November 23, 2024 at 11:26 PM