Mukhtiyar Yousafzai
banner
mukhtiyar.bsky.social
Mukhtiyar Yousafzai
@mukhtiyar.bsky.social
پشتون افغان، امن ، تعلیم ، عدم تشدد ، فلسفہ باچاخانی
سیکیورٹی بجٹ پر پورا ملکی خزانہ پھونکنے کے بعد بھی اگر ہر طرف افراتفری ، بے چینی ، دہشت گردی اور بے یقینی ہے تو مان لیجیئے کہ بطور ریاست سے آپ مکمل طور پر ناکام ہوچکے ہیں۔ پاڑا چنار 💔
November 21, 2024 at 2:31 PM
❤️ "لا تٙرجُ اِلّا رٙبّٙکٙ"🥀❤️
❤️ اپنے رب کے علاوہ کسی سے اُمید مت رکھو ❤️
November 19, 2024 at 9:47 AM
Reposted by Mukhtiyar Yousafzai
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝

اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔

آپ سب یہ کام کریں!

👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔

انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️

فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
November 18, 2024 at 3:57 PM
خیر سے تمام پاکسانی گولی کی رفتار سے ایکس کو چھوڑ کر یہاں پدھار رہے ہیں بس فکر یہ ہے کہ بعد میں یہاں بھی گالیوں کا بھونچال آئے گا 🙄
November 18, 2024 at 3:57 PM
سعودیوں سے جلنے کی ضرورت نہیں بات جیب کی ہے تُم نرگس نچاتے ہو کیونکہ بھوکے ہو انہوں نے جینیفر لوپز نچائی کیونکہ پیسہ تھا ، حرام صرف وی پی این ہی ہے باقی سب جائز
کھاتا ہے
November 18, 2024 at 2:41 PM
جو لوگ یہاں خود کو افلاطون سمجھ کر فالوبیک نہیں دیتے ان کو کسی صورت فالو نا کیا جائے۔۔ شکریہ
November 18, 2024 at 9:42 AM
ته چې لاړې نو تر ډېره پورې يـــــاره!
ددې ښار په څراغونو کې ستا رنګ وو!
November 17, 2024 at 9:39 PM
جب بھی ملکی حالات سے مایوس ہوتا ہوں تو مطالعہ پاکستان پڑھ لیتا ہوں
جہاں پر پاکستان سرسبز ملتا ہے تمام اقوام کے لئے.
November 17, 2024 at 9:28 PM