muhiburrahman.bsky.social
@muhiburrahman.bsky.social
Reposted
پاپولسٹ سیاستدان کیسے دنیا کا بیڑہ غرق کر رہے ٹرمپ کے ساتھ ایک سابق صدر کینڈی کا قریبی رشتہ دار ہے اسے ٹرمپ نے ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کا ہیڈ بنایا اور یہ بیٹھا میکڈونلڈ کھا رہا اور کوک پی رہا جو انتہائی غیر صحت مند کھانے اور اس پر اب امریکہ میں بہت تنقید بھی ہو رہی اور سب سخت حیران بھی ہیں
November 19, 2024 at 5:09 AM
Reposted
دو باتیں اہم سمجھ لیں ۔
ایک ھوتی ھے کارکردگی ایک ھوتا ھے بیانیہ ۔۔
آج کے دور میں بیانیے بنانے اور اسکو دماغ میں منتقل کرنے والے کی جیت ھے ۔
پرویز الٰہی کو دیکھ لیں اور وزیراعظم نواز شریف صاحب کی خدمات اور کارکردگی کو سامنے رکھ کر گراؤنڈ ریالٹی چیک کر لیں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی
بھائی صاحب، نیازی پلے بوائے ہے فلرٹی، وہ پریشر ڈالنا جانتا ہے. فاسٹ بولر یہ ہی کرتا ہے.
لیکن اب اس کی کو چال نہیں چل رہی کیونکہ اگلے بھی جان گئے ہیں کہ باتیں کڑوڑں کی دوکان پکوڑوں کی.
پلے نئیں تیلہ کر دی پھرے میلا.
ایک کڑوڑ نوکریاں
پچاس لاکھ گھر
پانچ سو ڈیم
جاپان جرمنی کا بارڈر
سائیکو کیس ہے.
مُجھے نہیں معلوم کہ اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا ۔
اتنا سمجھ لیں کہ اگر اب بھی خان صاحب یا تحریک انصاف کی کہیں سے سہولت کاری جاری ھے تو حکومت اور ن لیگ کہاں کھڑی ھے ۔
یہ اہم ھے ۔
Game is On 🔥
November 18, 2024 at 10:06 PM
Reposted
ضم شدہ قبائلی علاقے، کے پی اور بلوچستان مسلسل آگ میں جل رہے ہیں۔ چوکیاں، انفراسٹرکچر، فنڈز موجود ہونے کے باوجود دہشت گردبلا خوف لوگوں کو نشانہ بنارہے ہیں، عوام کے جان و مال کا تحفظ وفاقی و صوبائی حکومتوں اور اداروں کی ذمہ داری ہے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
November 18, 2024 at 1:56 PM
Reposted
علی امین گنڈا پور یوتھیوں کے ساتھ ڈبل گیم کر رہا ہے ، پی ٹی آئی کی موجودہ تمام قیادت کمپرومائزڈ ہے ،
خواجہ آصف کے ہاتھوں یوتھیوں کی چھترول
November 18, 2024 at 8:27 AM
Reposted
👋 Bluesky is an open social network that gives creators independence from platforms, developers the freedom to build, and users a choice in their experience. We're so excited to have you here!

We share Bluesky updates & news from this account. A quick orientation thread: 🧵✨
October 17, 2024 at 7:06 AM