دعا ہے رب کریم بڑوں کے اعتماد پر پورا اتارے۔ جو ذمہ داری جماعت نے دی ہے اس کو احسن طریقے سے ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین

اے میرے پیارے نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم
میں قربان آپ پر یا رسول اللہ
میرا والد قربان ہوچکا آپ پر یا رسول اللہ