مرد بنیئے
عورت پہ ہاتھ اٹھانا
اسکو پیر کی جوتی سمجھنا
اسے اپنا اور اپنے ماں باپ کاغلام سمجھنا
اسکی عزت نہ کرنا
اسکو جہیز اور دیگر مراعات کا ذریعہ سمجھنا
اسکو محض بچے پیدا کرنےکی مشین سمجھنا
اسکی وراثت ہڑپنا
اسکی آواز دبانا
یہ سب مردوں والےکام نہیں
منقول
مرد بنیئے
عورت پہ ہاتھ اٹھانا
اسکو پیر کی جوتی سمجھنا
اسے اپنا اور اپنے ماں باپ کاغلام سمجھنا
اسکی عزت نہ کرنا
اسکو جہیز اور دیگر مراعات کا ذریعہ سمجھنا
اسکو محض بچے پیدا کرنےکی مشین سمجھنا
اسکی وراثت ہڑپنا
اسکی آواز دبانا
یہ سب مردوں والےکام نہیں
منقول
کوئی رہ گیا ھو تو حاضر؟
کوئی رہ گیا ھو تو حاضر؟
اخے ہم کوئی غلام ہیں
اخے ہم کوئی غلام ہیں