Muhammad Saqib
muhammadsaqib.bsky.social
Muhammad Saqib
@muhammadsaqib.bsky.social
اے ﷲ...!🌹
میرے دل میں نور پیدا فرما،
میری نظر میں نور پیدا فرما،
میرے کان میں نور پیدا فرما،
میری دائیں طرف نور پیدا کر،
میری بائیں طرف نور پیدا کر،
میرے اوپر نور پیدا کر،
میرے نیچے نور پیدا کر،
میرے آگے نور پیدا کر،
میرے پیچھے نور پیدا کر،
اور مجھے نور عطا فرما...!!

~آمیـــــن ثـــم آمیــــن.
March 13, 2025 at 11:19 AM