banner
muhammadhassanpk.bsky.social
@muhammadhassanpk.bsky.social

اوپر ایک منڈیر سے ایکس نے جھانکا اور ٹھنڈی آہ بھر کر کہنے لگا

ابھی تم نئی ہونا اس لئے پریشاں ہو
آسماں کی طرف اس طرح سے مت دیکھو
آفتیں جب آتی ہیں ٹوٹنا ستاروں کا
ریت اس نگر کی ہے اور نجانے کب سے ہے
#bluesky #Twitter #X #VPN
November 19, 2024 at 10:50 AM
بلیو اسکائی کا مالک وہی ہے جس نے ٹویٹر بنایا تھا ، جسے پھر مسک نے ایکس بنا دیا ۔ وہ اچھے وقت کے انتظار میں تھا ایکس جب سے ٹرمپ کی گود جا بیٹھا تو بلیو اسکائی نے اڑان بھر لی اور یہی اس کیلیے کیلیے بہترین وقت تھا
November 18, 2024 at 1:24 PM