Muddasser Awan
banner
muddasserawan.bsky.social
Muddasser Awan
@muddasserawan.bsky.social
Looking inside the palace from the keyhole. Let's widen it up. 🏰 🗝️
ٹویٹر پر یہ پوسٹ دیکھی۔
‏"گنڈاپور کا قافلہ اس وقت اٹک پُل کے پاس پہنچ چکا ہے"
کیا کوئی تصدیق کر سکتا ہے پلیز ؟
November 24, 2024 at 6:30 PM
یہ لاکھوں پی ٹی آئی ورکروں کی تزہیک ہے، خود تو آپ ورک فرام ہوم کر رہے ہیں ورکروں کو ماں بہین کی گالیاں دے رہے ہیں۔
جب گالی کی عادت ہو جائے تو پھر بندہ بھول جاتا ہے کہ سامنے کون ہے۔
انقلاب گالیوں اور بدعاؤں سے نہیں آتا۔
#نومبر24_یوم_انقلاب
November 24, 2024 at 4:59 PM