Muddasser Awan
banner
muddasserawan.bsky.social
Muddasser Awan
@muddasserawan.bsky.social
Looking inside the palace from the keyhole. Let's widen it up. 🏰 🗝️
کعبہ ، کلیسا ، گرجا اور شراب خانے میں ہر جگہ
جہاں بھی جاتا ہوں میرا دل آپ کی محبت میں سرشار رہتا ہے

حاجی بہ طوافِ حرم کعبہ رود لیک
من کعبہ مقصود سِر کوئے تو دارم۔۔۔!!!

حاجی حرم کعبہ کے طواف کے لئے جاتا ہے لیکن
میرا قبلہ و کعبہ آپ کا سنگ آستاں ہے
December 5, 2024 at 4:54 PM
It's hard to get the root of this.
December 1, 2024 at 6:08 PM
نوجوانوں کو بڑھکا کے عرب سپرنگ کروائی گئی لیبیا تیونس مراکش مصر اور کتنے ممالک میں تباہی مچائی گئی اور یہی فارمولا پاکستان میں بھی استعمال کیا جا رہا ہے نوجوانوں کو بھڑکا کر ملک کو تباہ کیا جا رہا ہے۔
نوجوانوں کے بارے میں خیال کریں اور ان پر دھیان دیں
November 30, 2024 at 10:04 PM