M S Awan
banner
msufyan484.bsky.social
M S Awan
@msufyan484.bsky.social
Apna Pakistan
ابھی تک سوتروں کی لیک شدہ خبروں کے مطابق یہ کہنا بلکل بھی غلط نہیں ہو گا

کہ نیلا آسمان پر مکمل پٹواریوں کا قبضہ ہے

کہیں کہیں کوئی چھوٹا موٹا یوتھیا وائرس نظر آتا ہے

لیکن جیسے ہی اسپرے کیا جاتا ہے وہ فورا دبکی مار کے ایکس کی طرف بھاگ جاتا ہے
November 18, 2024 at 5:23 PM
دیکھنے میں آ رہا ہے کہ کافی سارے لوگ ایکس سے نیلا آسمان کی طرف ہجرت کر رہے ہیں

لیکن یہ تاریخ کے پنوں پر لکھا جائے گا ہم ہجرت کرنے والوں کی پہلی پہلی صفوں میں تھے
November 18, 2024 at 5:06 PM
یہاں پر بھی یوتھیے آہستہ آہستہ پہنچنا شروع ہو گئے ہیں

اب ہم کہاں جائیں گے
November 18, 2024 at 12:33 PM