msn143.bsky.social
@msn143.bsky.social
پاکستان نہ نور ہے، نہ ﷲ کے رازوں میں سے ایک راز ہے اور نہ اسلام کا قلعہ ہے بلکہ حقیقت میں یہ کرپشن، لا قانونیت، بدامنی، مہنگائی، اور بھوک و افلاس کے عذاب میں مبتلا ایک خطہ ہے۔
December 2, 2024 at 10:13 AM
Reposted
‏کچھ دن پہلے پولیس نے راجہ فیصل کے گھر چھاپہ مار کر پاؤں توڑ دیا تھا۔
‏ابھی تک ہسپتال پڑا ہوا ہے
November 21, 2024 at 1:44 PM
انشاءاللہ جیت عمران خان اور عوام پاکستان کی ہوگی
November 21, 2024 at 1:44 PM
عمران خان کے لئے جان بھی قربان
Love you @imrankhanpti.bsky.social
November 21, 2024 at 1:41 PM
عمران خان کو رہا کروانے اور مطالبات منوا کر ہی دم لیں گے،مذاکرات عمران خان کی رہائی سے شروع ہوں گے اور آگے بڑھیں گے، علی امین گنڈا پور کا اعلان
November 20, 2024 at 8:37 PM
Reposted
BREAKING: The Islamabad High Court (IHC) has ordered the release of Pakistan’s former Prime Minister Imran Khan accepting his bail pleas the second Toshakhana case.
ابھی تک ریلیز نہیں کیا خان صاحب کو
November 20, 2024 at 8:27 PM
Reposted
لیاقت باغ کے باہر بےنظیر کو گولیاں مار کر شہید کرنا غلط ہے تو عمران خان کو وزیر آباد میں گولیاں مار کر جیل ڈالنا درست کیسے ہو سکتا ہے؟ آگے بڑھنے کا واحد راستہ اپنی غلطیاں تسلیم کر کے آگے بڑھنا ہے۔ علی محمد خان
November 20, 2024 at 2:49 AM
Reposted
ہمارا احتجاج آن ہے، نہ مذاکرات سے پہلے کبھی انکار کیا، نہ اب کرینگے، اگر مذاکرات آگے بڑھیں گے، تو ہم جشن منائیں گے ورنہ پوری قوم اپنے حقوق کےلئے 24 نومبر کو احتجاج کےلئے باہر نکلے، عمران خان
November 20, 2024 at 11:16 AM
Reposted
ایک تاریخ 8 فروری کو رقم ہوئی تھی اور ایک 24 نومبر کو ہو گی ۔۔!!

‏⁧‫#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ‬⁩
November 20, 2024 at 8:06 PM
عمران تیرا منتظر ہے سارا پاکستان❤️❤️❤️❤️
#Releaseimrankhan
November 20, 2024 at 1:29 PM
کسے کے بچے 🤔🤔🤔🤔
November 20, 2024 at 12:44 PM
Reposted
‏انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی۔
عدالت نے سانحہ نو مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس میں ملزمان کی درخواست بریت خارج کردی۔
November 20, 2024 at 12:17 PM
Reposted
‏جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے عمران خان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ میری رائے کے مطابق یہ سارا کیس تخمینہ لگانے والے پرائیوٹ شخص کی شہادت پر ہے، شہادت کا معاملہ پراسیکیوٹنگ ایجنسی کو ثابت کرنا ہوتا ہے، میں عمران خان کی درخواست ضمانت منظور کر رہا ہوں،
November 20, 2024 at 12:17 PM
مبارک ہو مبارک ہو سب پاکستانیوں اور تمام پی ٹی آئی ٹائیگرز کو بے شک اللہ الحق ہے بس اب یہ لوگ کوئی نیا پنگا نہ کھڑا کر دیں اس کی رہائی کے لیے انشاءاللہ اللہ ہمارے ساتھ ہے اور وہ ائے گا اور چھا جائے گا انشاءاللہ
November 20, 2024 at 12:42 PM
‏توشہ خانہ ٹو فارغ عمران خان کی ضمانت منظور
اب صرف 9 مئی کے کمزور مقدمے میں گرفتار ہیں۔
November 20, 2024 at 12:40 PM
@moeedpirzada.bsky.social
Give me follow back sir I’m ur twitter friend
November 19, 2024 at 9:13 PM
نوازشریف کا بیٹا دیوالیہ ہوگیا ہے بنک ڈیفالٹر ہے۔ اسکا علم نوازشریف کو بھی ہے۔ یہ لوگ ملک کو کیا ڈیفالٹ سے بچائیں گے جو خود کو ہی نہی بچا رہے ڈیفالٹ سے۔ یہ پراسیس ابھی شروع ہوا ہے ابھی اس سے بھی بڑا فیصلہ آئے گا۔
یہ لوگ ایون فیلڈ کے سکینڈل سے نکل ہی نہیں سکتے
November 19, 2024 at 9:11 PM
Reposted
جب حاضر سروس جرنیل کو نادرا کا محکمہ سونپا گیا کہ مال بناؤ اور ہائی کمان کو حصہ دو، تو پھر جعلی ڈاکومنٹس ہی بنیں گے ۔ ۔
جب شہبازشریف جیسا بھکاری وزیراعظم بنایا جائے تو پھر عام عوام بھیک مانگنا اپنا استحقاق سمجھیں گے۔
پچھلے پچاس سال سے امارات پاکستان کیلئے زرمبادلہ کا دوسرا بڑا سورس رہا۔
November 19, 2024 at 11:30 AM
Reposted
آج منیرے مستری کی وجہ سے یہ دروازہ بھی بند ہوا۔
ایسی نحوست تاریخ میں کبھی نہیں دیکھی!!!
November 19, 2024 at 11:30 AM
Reposted
‏حسینہ شیخ نے بھی ایسے ہی اعلانات کئے تھے، سٹوڈنٹس کی تعلیمی اسناد منسوخ کروا دی تھیں۔ اس کے باوجود اسے جوتے، برا، پینٹیز چھوڑ کر بھاگنا پڑا۔ جن کی اسناد کینسل کی تھیں، ان میں سے تین کو نگران حکومت میں ایڈوائزر کے عہدے ملے،
November 19, 2024 at 12:38 PM