Rashid Iqbal راشد اقبال
banner
mrashidiqbal.bsky.social
Rashid Iqbal راشد اقبال
@mrashidiqbal.bsky.social
Here to support PMLN
بشری بی بی کا سعودی عرب کے متعلق بیان-
ان سے گھڑی لے کر بیچ سکتے ھو اور کروڑوں کا منافع بناسکتے ھو- اب سٹوری فلوٹ کر دی گئی ھےکہ باجوہ نے کسی سے بات کی اس نے کسی اور سے بات کی- سیاسی فائدے کے لئے کس حد تک جا سکتے ھیں- اب شریعت کارڈ کا استعمال۔ خواجہ آصف
November 21, 2024 at 9:24 PM
علم, نظر اور فہم کا فرق دیکھیں حکیم سعید اور ڈاکٹر اسرار نے زائنسٹ کی چالوں کی ترتیب دیکھ کر عمران نیازی کی سیاسی پیدائش سے پہلے اس کے عروج میں امت کے لیے وبال بننے کی طرف اشارہ کردیا تھا اور آج یہ ننگا ناچ دیکھ کر بھی کئی نیم خاندہ عمران نیازی کو امت مسلمہ کا لیڈر سمجھ رہے ہیں
November 18, 2024 at 7:06 PM
Reposted by Rashid Iqbal راشد اقبال
ابھی ایک ٹی وی شو میں مدعو تھا میزبان نے سوال کیا کہ 24نومبر کی فائنل کال کیا کامیاب ہو گی
‏تو جواب میں عرض کیا
‏دیکھے ہیں بہت ہم نے ہنگامے محبت کے
‏آغاز بھی رسوائی انجام بھی رسوائی
‏ویڈیو آپ کو کل مل جائے گی 😜😜
November 18, 2024 at 4:12 PM