عاجز
banner
mianumair.bsky.social
عاجز
@mianumair.bsky.social
Life line✌️ 🇵🇰La Vie Est Belle🇫🇷
Reposted by عاجز
والدین اور اولاد کے علاوہ ہر رشتے میں ایک فریق خود غرض بن جاتا ہے اور دوسرا بے غرض
المیہ یہ ہے کہ کبھی کبھار "میں" ختم کرنے والا خود ختم ہوجاتا ہے.
December 5, 2024 at 7:02 AM
Reposted by عاجز
‏صاحبزادہ حامد رضا نے قومی اسمبلی اور کورکمیٹی سے مسغفی ہونے کا اعلان کر دیا

سلمان اکرم راجہ پارٹی عہدے سے مستعفیٰ
November 28, 2024 at 12:47 PM
Reposted by عاجز
‏آؤ کہ اختلاف راۓ پر اتفاق کر لیں ♥️
November 27, 2024 at 3:48 PM
Reposted by عاجز

مجھے بھی ایسی پروموشن ۔۔۔
💕💕
@lostinsight.bsky.social
تمام دوست صائمہ کو فالو کریں آپ دوستوں کو بہت شکریہ 🌹❤️🌹
November 27, 2024 at 6:30 PM
Reposted by عاجز
گھنٹے میں "امی" کی مس کالیں "پیاری بیٹی" کی مس کالیں بن گئی ہیں۔

یہ رہی لاشوں کی حقیقت
November 28, 2024 at 11:12 AM
Reposted by عاجز
یوتھیے کہتے ہیں بشریٰ غیر سیاسی ہے۔ عمران خان کی بہن روبینہ خان بتا رہی کہ جب سے عمران خان جیل میں ہے تب سے یہ پیرنی ایکٹو سیاست کر رہی ہے۔ پہلے پنجاب کو بزدار اور فرح گوگی کے ذریعے چلاتی تھی۔ اب مشعال یوسفزئی کے ذریعے سیاست کر رہی ہے۔

گل ودھ گئی جے
November 28, 2024 at 11:21 AM
Reposted by عاجز
ترجمہ: حضرت ابو ھریرۃ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ :نبی اکرمﷺ نے فرمایاکہ: صدقہ سے مال میں کمی نہیں ہوتی، اور معافی ودرگزر سے اللہ بندہ کی عزت ہی بڑھاتے ہیں، اور جو کوئی بھی اللہ کے لیے جھکتا ہے اللہ پاک اس کو بلند کردیتے ہیں
November 28, 2024 at 10:27 AM
انٹرنیشنل میڈیا کو انگیج کریں ان کو بتائیں کہ عمران خان کرپٹ فتنہ آدمی ہے کوئی سیاسی لیڈر نہیں
بین الاقوامی ناظرین کے لیے بلا شک و شبہ واضح ہونا ضروری ہے کہ عمران خان کے خلاف کوئی انتقامی کارروائی نہیں کی جا رہی۔ وہ سیاسی قیدی نہیں ہیں بلکہ ان پر سنگین الزامات عائد ہیں، اور مغربی دنیا میں ایسے الزامات کے تحت کسی سیاستدان، عوامی عہدہ دار یا مشہور شخصیت کو احتساب سے بچنے کی اجازت نہیں دی جاتی۔
November 28, 2024 at 1:05 PM
Reposted by عاجز
‏لیڈر جعلی، سیاست جعلی، بیانیہ جعلی
نظریہ جعلی، حکومت میں رہ کر کارکردگی جعلی
انسانی حقوق اور آزادی کے نعرے جعلی
منصوبے جعلی، تقریریں جعلی، وعدے جعلی
ایبسالوٹلی ناٹ جعلی، سائفر جعلی
جلسے جعلی، ٹویٹس جعلی، ووٹرز جعلی
پارلیمنٹ میں کردار جعلی
اور اب۔۔ اموات بھی جعلی
جعلی تحریکِ انصاف
November 28, 2024 at 11:30 AM
دہشتگردوں کی جماعت پی ٹی آئی
پُرامن بلوائیوں کی نئی ویڈیو
November 28, 2024 at 1:02 PM
Reposted by عاجز
بریکنگ نیوز!
سلمان اکرم راجہ نے دہشتگرد تنظیم تحریک انتشار کی رکنیت سے استعفی دے دیا۔
November 28, 2024 at 12:41 PM
Reposted by عاجز
سوفٹ ویئر تو اس گنجے دت کا اپڈیٹ ھوا تھا۔
November 23, 2024 at 7:51 PM
Reposted by عاجز
‏ہم سب مر جائیں گے۔
‏یہ حقیقت جاننے کے باوجود بھی ہم ایک دوسرے کا جینا حرام کر رہے ہیں۔
November 23, 2024 at 4:02 PM
زندگی گزارنی ہے یا جینی
فیصلہ کر لیں
November 23, 2024 at 8:26 AM
اکثر لوگ جلد مکان بنا لیتے ہیں لیکن ساری زندگی گھر نہیں بنا پاتے
November 23, 2024 at 8:19 AM
Reposted by عاجز
‏کبھی مزہب کارڈ کھیلتے ہیں
کبھی وطن پرستی کارڈ کھیلا جاتا ہے
حقیقت میں نہ تو یہ مزہبی ہیں
نہ ہی وطن پرست۔۔
کہا جاتا ہے
ہمارا لیڈر جھوٹے کیسوں میں جیل میں ہے
اسے فوری رہا کرو
اگر کیس جھوٹے ہیں
تو عدالت میں اپنی بے گناہی ثابت کرو
کیا آئے روز فتنہ فساد پھیلانے سے بے گناہی ثابت ہوگی؟
November 23, 2024 at 6:57 AM
ماں باپ کی شدید محبت فطری ہوتی ہے اس پر کوئی دو رائے نہیں
لیکن جو شخص آپ کا بہترین خیال رکھ سکتا دوست ہوتا ہے محبت کرتا ہے وہ صرف اور صرف آپ ہیں
November 23, 2024 at 8:08 AM
Reposted by عاجز

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
﴿ قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ ۝ لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ ۝ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۝ وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ ۝ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۝ لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ ۝ ﴾
November 23, 2024 at 7:28 AM
آدھی سے زیادہ شخصیت آپ کے چہرے پر لکھی ہوتی ہے اس لیے چہرہ شناس بنیں
November 23, 2024 at 8:01 AM
Reposted by عاجز
لوگوں کو ٹویٹ ڈلیٹ کے طعنہ دینے والی تحریک انصاف

ایک دن بھی پریشر برداشت نہیں کر سکی اور بشری بی بی کی ویڈیو ڈلیٹ کر کے فرار ہو گئی۔ 😂

کہاں سے آٹھا کے لائے ہوے۔ 😀
November 23, 2024 at 4:03 AM
Reposted by عاجز

‏أسْتَغْفِرُ اللهَ العَظِيمَ الَّذِي لاَ إلَهَ إلاَّ هُوَ الحَيُّ القَيُّومُ وَأتُوبُ إلَيهِ .
November 22, 2024 at 5:13 PM
Reposted by عاجز
‏نو مئی کیس میں چھ پاکستانی اور چار افغانیوں کو چھ سال تک قید کی سزا سنادی گئی ہے۔
November 22, 2024 at 4:53 PM
Reposted by عاجز
‏مٹی نہ پھرول فریدا ...
‏یار گواچے نہیں لبھدے۔۔۔
November 22, 2024 at 5:43 PM
Reposted by عاجز
شکر الحمدللہ
آپ خیریت سے ہیں
بہت خوشی ہوئی
آپ کو ایکس پر بہت مس کیا جا رہا ہے
کوشش کرکے پاسورڑ ریکوری کریں
اور ایکس پر آنا شروع کریں
November 22, 2024 at 4:21 PM
Reposted by عاجز
بلکل ایسا ہی ہے، ٹوئٹر ایک نشہ ہے جو آسانی سے نہیں اترتا ، تھریڈ تو بھول بھلیاں جیسا ہے ، میں روز جاتی ہوں اور گم جاتی ہوں اور بلیو سکائ فی الحال پرانے ٹوئٹر کی طرح پرسکون ہے
آپ کی طرح ٹوئٹر اکاؤنٹ لاک کروا بیٹھا ہوں.. اصل رونق ٹوئٹر پر ہی ہے اور تھریڈ ان دونوں سے مختلف ایپ ہے
November 22, 2024 at 2:00 PM