Kamran
miankamran06.bsky.social
Kamran
@miankamran06.bsky.social
دل دریا سمندروں ڈونگھے
کون دلاں دیاں جانے ہو
Philosopher of politics
Lecturer by passion
Reposted by Kamran
پی ٹی والے احتجاج کیلیے ضرور جائیں مگر بشریٰ بیگم کا پوچھنا وہ کہاں ہے؟ اس کے بچے کہاں ہے؟ عمران خان کے بچے کہاں ہیں؟ علی امین گنڈا پور کے بچے کہاں ہیں؟ کیوں کہ پی ٹی آئی کو سیاست میں رہنے کیلئے لاشوں کی ضرورت ہوتی ہے وہ لاشیں غریبوں کے بچوں کی ہی جاتی ہے!..
زرا سوچیے..!
November 24, 2024 at 4:40 AM
Reposted by Kamran
‏آپ وہی ہیں جو میرے والد کو فون کالیں کرتے تھے، آپ وہی ہیں جو کہتے تھے بشری بیگم پارٹی میں آئی اور پارٹی میں موروثی سیاست آئی تو میں پارٹی چھوڑ دونگا، اب بشری بیگم بھی آگئیں اور علیمہ خانم بھی آگئی اب چھوڑیں سیاست، حسن ایوب
November 23, 2024 at 9:54 PM
Reposted by Kamran
عورت ✨🌸❤️
جس پر دنیا کی
سات ہزار ایک سو سترہ زبانوں میں
سات ہزار ایک سو سترہ کتابیں لکھی گئیں
اور ہر کتاب میں اس کو
ایک نئے انداز اور نئے محبت سے لکھا گیا
مگر ان سات ہزار ایک سو سترہ کتابوں میں
صرف ایک لفظ مشترک تھا
اور وہ تھا
"واجب المحبت❤"
November 18, 2024 at 10:39 PM