Haseeb
mhaseeb381.bsky.social
Haseeb
@mhaseeb381.bsky.social
Reposted by Haseeb
پہلے نتیجہ آ گیا

‏بشری بی بی نے زین قریشی ، عامر ڈوگر اور معین قریشی کو پارٹی سے نکال دیا 😂

‏اسلام آباد پہنچے تک پی ٹی آئی کی تمام قیادت کو پارٹی سے نکال دے گئ 😂
November 24, 2024 at 7:33 AM
😂😂
😂😂😂😂😂😂😂
November 19, 2024 at 11:59 AM
Reposted by Haseeb
ہٹی کا شٹر چُکتے ہی خبر موصول ہوئی کہ وزارت داخلہ نے ڈنڈے کو سانڈے کا تیل لگاکر یوتھیوں کو تنبیہ کردی ہے کہ 24نومبر کو جہیڑا وی اسلاما باد آوے گا دو پھاڑیوں کو چیر کر ہاتھ میں پھڑایا جائے گا لیکن مورخ حیران ہے کہ یہی وزارت ہالی تکر9 مئی کی مجرمہ فک جاوید کو پھڑنے سے قاصر کیوں ہیں
November 19, 2024 at 11:35 AM
Reposted by Haseeb
جو طلباء 24 نومبر کے احتجاج میں شریک ہوں گے ان کے داخلے منسوخ کر دیے جائیں گے اور CNICs بلاک کر دیے جائیں گے. وزارت داخلہ
November 19, 2024 at 11:03 AM
Reposted by Haseeb
#HappyMensDay to all the men suffering alone.
Broken inside but Trying to look strong and composed.
November 19, 2024 at 9:39 AM
Reposted by Haseeb
جو کاروبار کرتے ہیں، انہیں ہی خسارے ہوتے ہیں، وہی دیوالیہ بھی ہوتے ہیں اور وہی سب سے امیر بھی قرار پاتے ہیں، جنہوں نے مانگ تانگ کے زکوۃ خیرات صدقات چندے اور قربانی کی کھالوں کی کمائی کھانی ہو اور اسی رقم سے جوا بھی کھیلنا ہو وہ تو کبھی دیوالیہ نہیں ہوتے ناں۔
سمجھ تو آپ گئے ہوں گے
November 19, 2024 at 8:08 AM
Reposted by Haseeb
شہباز شریف جو وعدہ کرتا ہے پورا کرتا ہے
November 18, 2024 at 8:49 AM
Reposted by Haseeb
گورنر پنجاب سردار سلیم کو صدر آصف علی زرداری کے لیے ایسا نہیں کہنا چاہئے ہم اس بیان کی مذمت کرتے ہیں
November 18, 2024 at 2:32 PM
‏تو نے اک بار نہیں ہم کو پلٹ کر دیکھا
زندگی ہم تو تِری سمت بہت دیر چلے
November 18, 2024 at 11:47 AM
Reposted by Haseeb
ہٹی کا شٹر چُکتے ہی خبر ملی کہ راتب خور مشوانی نے “پھنڈ “ ریزنگ اپیل کی ہے تاکہ امریکہ میں بھاڑے پر لی گئی لابنگ فرمز کو کھمنٹو اور ان سینٹرز کو بھی خرچہ پانی لگایا جائے جنہوں نے خان کی چھڑائی کیلئے خط لکھا ہے
‏اپنی زکوت شوکت خانم کو دیں تاکہ وہی زکوت امریکی لابنگ فرمز کو دی جاوے
November 18, 2024 at 11:34 AM
Reposted by Haseeb
بشری بی بی آئندہ سماعت میں ہرصورت حاضر ہو ورنہ ضمانت خارج ہوگی،25 نومبر کو دونوں میاں بیوی ملزمان پر فرد جرم عائد ہوگی،عمران کو ghq حملہ کیس میں چالان کی نقول فراہم کردی،
November 18, 2024 at 11:30 AM
Reposted by Haseeb
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات
وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا
سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہِ خیال کیا گیا
November 18, 2024 at 10:03 AM
Reposted by Haseeb
پٹہ ڈالنا ہوگا۔
فتنے پر قابو پانا ہوگا۔
اس ناسور کو جڑ سے اکھاڑنا ہوگا۔

ہر آدمی یہی باتیں کرتا ہے، یہ عوام کی آواز ہے لیکن یہی میں لکھ دوں تو ناراض ہو جاتے ہیں۔
November 18, 2024 at 10:27 AM
Reposted by Haseeb
نند بھاوج کی جوتوں میں دال بٹے گی اور ہم دیکھیں گے لازم ہے کہ ہم دیکھیں گے۔
November 18, 2024 at 10:46 AM
Reposted by Haseeb
ایک طرف بشری مانیکا دھمکیاں دے رہی ہے کہ جو پارٹی رہنما 5000 لوگ اپنے ساتھ نہ لایا اسے پارٹی سے نکال دیا جائے گا دوسری جانب عثمان ڈار 24 نومبر سے پہلے امریکہ بھاگ گیا ہے۔
November 18, 2024 at 8:06 AM